کسر صلیب

by Other Authors

Page 363 of 443

کسر صلیب — Page 363

اس حد تک ان کی گدازش اور سوزش پہنچ گئی تھی پھر خدان پر رحم نہ کرتا ہے (۳) " منجملہ ان شہادتوں کے جو حضرت مسیح علیہ السلام کے صلیب سے محفوظ رہنے کے بارے میں نہیں انجیل سے ملتی ہیں وہ شہادت ہے جو انجیل متی باب ۲۶ میں معینی آیت ۳۶ سے آیت ۶ تہ تک مرقوم ہے جس میں بیان کیا گیا ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام گرفتار کئے جانے کا الہام پا کر تمام رات جناب الہی میں رو روکر اور سجد سے کرتے ہوئے دعا کرتے رہے اور ضرور تھا کہ ایسی تفریح کی دُعا جس کے لئے مسیح کو بہت لمبا وقت دیا گیا تھا قبول کی جاتی کیونکہ مقبول کا سوال جو بے قراری کے وقت کا سوال ہو ہر گز رد نہیں ہوتا۔پھر کیوں مسیح کی ساری رات کی دُعا اور درد مند دل کی دُعا اور مظلومانہ حالت کی دُعا نہ ہو گئی حالانکہ میسح دعوی کرتا ہے کہ باپ جو آسمان پر ہے میری سُنتا ہے۔پس کیو نکر بادہ کیا جائے کہ خدا اُس کی سُنتا تھا جبکہ ایسی بے قراری کی دُعا شتی نہ گئی یہ نے اہم) " بلاشبہ خدائے تعالی دعاؤں کو سُنتا ہے بالخصوص جبکہ اس پر بھروسہ کرنے والے مظلوم ہونے کی حالت میں اس کے آستانہ پر گرتے ہیں تو وہ ان کی فریاد کو پہنچتا ہے۔اور ایک عجیب طور پر ان کی مدد کرتا ہے اور ہم اس بات کے گواہ ہیں تو پھر کیا باعث اور کیا سبب کہ مسیح کی ایسی بے قراری کی دُعا منظور نہ ہوئی ؟ نہیں بلکہ منظور ہوئی اور خدا نے اس کو بچالیا۔خدا نے اس کے بچانے کے لئے زمین سے بھی اسباب پیدا کئے اور آسمان سے بھی۔۔۔۔۔مسیح کو دعا کرنے کے لئے تمام رات مہلت دی گئی اور وہ ساری رات سجدہ میں اور قیام میں خدا کے آگے کھڑا رہا کیونکہ خدا نے چاہا کہ وہ بے قراری ظاہر کر ے اور اس خدا سے جب کسی آگے کوئی بات انہونی نہیں اپنی مخلصی چاہیے۔سو خُدا نے اپنی قدیم سنت کے موافق اس کی دعا کوشتنا۔۔اور اپنے پیارے بیج کو صلیب اور اسکی لعنت سے بچالیا ا سکے (۵) اور اس کی دعا ایلی ایلی نما سبقتانی سنی گئی ہے انجیلوں سے یہ بھی ثابت ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام ایک باغ میں اپنی رہائی کے لئے تمام رات دُعا کرتے رہے اور اس غرض اور مدعا سے کہ کسی طرح سولی سے نیچے جائیں ساری رات رونے اور گڑ گڑانے اور سجدہ کرنے میں گزری اور یہ غیر ممکن ہے کہ حسن نیک انسان کو (4) : ۱۲۵ ایام الصلح ما روحانی خزائن جلد ۱۴ : مسیح ہندوستان میں صفت روحانی خزائن جلد ۱۵ به مسیح ہندوستان میں مر روحانی خزائن جلده : شه : سراجدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب مث میکند یا ہے من