کسر صلیب

by Other Authors

Page 359 of 443

کسر صلیب — Page 359

۳۵۹ سولی دے اور اس طرح پر لوگوں کو عذاب ابدی سے بچاو سے اور فرشتہ خواہ نخواہ یسوع مسیج کے بچانے کے لئے تڑپتا پھر سے کبھی پیلاطوس کے سپاہیوں کو اس پر مہربان کر سے اور ترغیب دے کہ وہ اسکی ہڈی نہ توڑیں اور کبھی پیلا طوس کی بیوی کے خواب پیلاطوس میں اُو سے اور اس کو یہ کہے کہ اگر یسوع مسیح سولی پہ مر گیا تو پھر اس میں تمہاری تباہی کی ہے۔یہ عجیب بات ہے کہ خدا اور فرشتہ کا باہم اختلاف رائے ہو یہ سکے (۲) " " ایک اور آسمانی سبب یہ پیدا ہوا کہ جب پیلاطوس کچہری کی مسند پر بیٹھا تھا اسکی جورو نے اُسے کہلا بھیجا کہ تو اس راستبانہ سے کچھ کام نہ رکھ ولیعنی اس کے قتل کرنے کے لئے سعی نہ کہ کیونکہ میں نے آج رات خواب میں اس کے سب سے بہت تکلیف پائی دیکھو متی باب ۲۷ آیت ۱۹ - سویه فرشتہ جو خواب میں پلاطس کی جورو کو دکھایا گیا اس سے ہم اور ہر ایک منصف یقینی طور پر یہ سمجھے گا کہ خدا کا ہر گھر یہ منشاء نہ تھا کہ مسیح صلیب پر وفات پاد سے لے سے (۳) جس طرح مصر کے قصہ میں مسیح کے بار سے جانے کا اندیشہ ایک ایسا خیال ہے جو خدائے تعالیٰ کے ایک مقرر شدہ وعدہ کے بر خلاف ہے اسی طرح اس جگہ بھی یہ خلاف قیاسی بات ہے کہ خدائے تعالیٰ کا فرشتہ پلا طوس کی جورو کو نظر آر سے اور اس ہدایت کی طرف اشارہ کر سے کہ اگر مسیح صلیب پر فوت ہو گیاتو یہ تمہار سے لئے اچھا نہ ہو گا تو پھر اس غرض سے فرشتہ کا ظاہر ہونا ہے سود جاد سے اور سیح صلیب پر مارا جائے۔کیا اسکی دنیا میں کوئی نظیر ہے ؟ ہر گنہ نہیں۔ہر ایک نیک دل انسان کا پاک کانشنس جب پلا طوس کی بیوی کے خواب پر اطلاع پائے گا تو بے شک وہ اپنے اندر اس شہادت کو محسوس کریگا کہ در حقیقت اس خواب کا منشاء یہی تھا کہ مسیح کے چھوڑا نے کی ایک بنیاد ڈالی جائے۔۔۔۔۔انصاف کے رو سے مانا پڑتا ہے کریلا طوسی کی بیوی کی خواب بسیج کے صلیب سے بچنے پر ایک بڑے وزن کی شہادت ہے اور سب سے اول درجہ کی انجیل متی نے اس شہادت کو قلمبند کیا ہے " سے (۴) دوسری دلیل یہ ہے کہ پیلاطوس کی بیوی کو خواب میں دکھلایا گیا کہ اگر یہ شخص مارا گیا تو ه تریاق القلوب ص۱۱۱ جلد ۱۵ س: مسیح ہندوستان میں ص۲۲ جلدها ے: مسیح ہندوستان میں جلد 10 24