کسر صلیب

by Other Authors

Page 356 of 443

کسر صلیب — Page 356

اور کیا حضرات عیسائیاں ہمیں تبلا سکتے ہیں کہ اسحق حقیقت میں ذبح ہو کہ پھر نہ ندہ کیا گیا کیا تھا اور اگر یہ بات نہیں ہے تو پھر یسوع کے واقعہ کو اسحق کے واقعہ سے کیا مشابہت" (۱۳) مسیح صلیب پر نہیں مرا اور اس کو خدا نے صلیب کی موت سے بچا لیا۔بلکہ جیسا کہ اس نے کہا تھا کہ میری حالت یونس سے مشابہ ہے ایسا ہی ہوا۔نہ یونس مچھلی کے پیٹ میں مرا نہ یسوع صلیب کے پیٹ پہ ہے ۱۳ " خود حضرت مسیح نے فرمایا تھا کہ میری مثال یونس نبی کی طرح ہے اور یونس کی طرح میں بھی تین دن قبر میں رہوں گا۔اب ظاہر ہے کہ مسیح جونبی تھا اس کا قول جھوٹا نہیں ہو سکتا۔اس نے اپنے قصہ کو یونس کے قصہ سے مشابہ قرار دیا ہے اور چونکہ یونس مچھلی کے پیٹ میں نہیں سرا بلکہ نہ ندہ رہا اور نہ ندہ ہی داخل ہوا اس لئے مشابہت کے تقاضا سے ضروری طور پر یہ مانا پڑتا ہے کہ مسیح بھی قبرمیں نہیں مرا اور نہ مردہ داخل ہوا ورنہ مردہ کو زندہ سے کیا مشابہت ؟" سے (10) حضرت مسیح نے یونس نبی کے نشان کی طرف جو اشارہ فرمایا تو اس کی حضرت مسیح کا یہ مطلب تھا کہ یونس نبی مچھلی کے پیٹ میں ہلاک نہیں ہوا بلکہ زندہ رہا اور زندہ نکل آیا ایسے ہی میں بھی صیب پہ نہیں مروں گا اور نہ قبر میں مردہ داخل ہوں گا " سے نبی کے کلام میں جھوٹ جائزہ نہیں۔بیج نے اپنی قبرمیں رہنے کے تین دن کو یونس کے تین دنوں سے مشابہت دی ہے اس سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ جیسا کہ یونس تین دن مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہا ایسا ہی سیح بھی تین دن قبر میں زندہ رہے گا اور یہودیوں میں اس وقت کی قبریں اس انہمانہ کی قبروں کے مشابہ نہ تھیں بلکہ وہ ایک کوٹھے کی طرح اندر سے بہت فراخ ہوئی تھیں اور ایک طرف کھڑکی ہوتی تھی جس کو ایک بڑے پتھر سے ڈھانکا ہوا ہوتا تھا ؟ شم رنا یہ اس یقینی ہے کہ حضرت عیسی مصیب پر فوت نہیں ہوئے اور انہوں نے خود یونس نہبی کے پھیلی کے قصہ کو اپنے قصے سے جو تین دن قبر میں رہنا تھا مشابہت دیکہ ہر ایک دانا کو یہ سمجھا دیا ہے کہ وہ یونس نبی کی طرح قبرمیں زندہ ہونے کی حالت میں داخل کئے گئے اور جب تک قبر میں رہے نہ ندہ رہے۔ورنہ مردوں کو زندوں سے کیا مشابہت ہو سکتی ہے اور ضرور ہے کہ نبی : حقیقة الومی ص ۲ جلد ۲۲ : ته: - کتاب البرتبه ۲۵ جلد ۱۳ شند مسیح ہندوستان میں ملا جلد ۱۵ : سراجدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب من جلد ۱۲ ه الاله او نام حصہ اول حثنا جلد ۳