کسر صلیب

by Other Authors

Page 322 of 443

کسر صلیب — Page 322

: خوف سے لیکن وہ خوف کیونکہ ہو سکتا ہے جبکہ یہ مان لیاجا و سے کہ ہمار سے گناہ یسوع نے اُٹھا لئے ہے لیا جاؤ " عیسائی اپنے اصول کے موافق اعمال صالحہ کو کچھ چیز نہیں سمجھتے اور ان کی نظر میں یسوع کا کفارہ نجات پانے کے لئے ایک کافی تدبیر ہے لیکن ہم ثابت کر چکے ہیں کہ یسوع کا کفارہ نہ تو عیسائیوں کو بدی سے بچا سکا اور نہ یہ بات صحیح ہے کہ کفارہ کی وجہ سے ہر ایک بدی ان کو حلال ہوگئی یہ ہے (۳) ایسے عقیدوں سے حقیقی نیکی کب اور کس طرح حاصل ہو سکتی ہے جس میں انسانوں کو یہ سبق دیا گیا ہے کہ صرف خون مسیح پر ایمان لاؤ اور پھر اپنے دلوں میں سمجھ لو کہ گناہوں سے پاک ہو گئے۔یہ (A) (A) کسی قسم کا پاک ہوتا ہے جس میں تنہ کیۂ نفس کی کچھ بھی ضرورت نہیں تے عیسائی قوم۔۔۔۔عملی طور پر آگے قدم نہیں بڑھا سکتی کیونکہ کفارہ نے مجاہدات اور سعی اور کوشش سے روک دیا ہے " سچ تو یہ ہے کہ مسیح کی خودکشی کے خیال نے ان کو ہلاک کر دیا اور جس قدر توریت کے احکام باد کاریوں سے بچنے کے متعلق اور نیک راہوں پر جینے کے تھے کنارہ نے سب سے فراغت کر دیا ھے کر کفارہ کا مسئلہ مان کر پھر حقوق العباد کے اتلاف سے بچنے کے لئے کوئی وجہ ہی نہیں مل سکتی ہے کیونکہ جب یہ مان لیا گیا ہے کہ مسیح کے خون نے گناہوں کی سیاست کو دور کر دیا ہے اور دھو دیا ہے۔حالانکہ عام طور پر بھی خون سے کوئی نجاست دور نہیں ہو سکتی ہے تو پھر عیسائی بتائیں کہ وہ کونسی بات ہے جو حقیقت میں انہیں روک سکتی ہے کہ وہ دنیا میں فساد نہ کریں اور کیونکر یقین کہیں کہ چوری کرنے ، بے گانہ مال لینے ، ڈاکہ زنی خون کرنے جھوٹی گواہی دینے پر کوئی سزا ملے گی۔گر با وجود کفارہ پر ایمان نے کے بھی گناہ ، گناہ ہی ہیں تومیری سمجھ میں نہیں آتا کہ کفارہ کے کیا معنی ہیں اور عیسائیوں نے کیا پایا ہے - " اصل میں اس کفارہ کی وجہ سے ہی دنیا میں گناہوں کی کثرت ہو رہی ہے۔مگر جب عیسائیوں کو کہا جاتا ہے کہ کفارہ نے دنیا میں گناہ پھیلایا ہے تو وہ جواب دیتے ہیں کہ کفارہ صرف نجات کے لئے ہے ورنہ جب تک انسان پاک نہ ہو اور گنا ہوں سے پر ہیز نہ کر تا ہو کفارہ کچھ نہیں مگر جب انہی لوگوں کی طرف دیکھا جاتا ہے جو اس قول کے کہنے والے سے :- لملفوظات جلد اول 129-140 : :- لیکچر سیالکوٹ مل جلد ۲۰: ه : کتاب البرية من جلد ۱۳ : :: که حقیقة الوحی من جلد ۲۲ : - : نور القرآن ا ح حاشیہ، جلد و ه: ملفوظات جلد سوم مات و 1