کسر صلیب — Page 296
۲۹۶ I "مسیح کتاب مقدس کے مطابق ہمارے گناہوں کے لئے موا" لے نیز لکھا ہے :- یا " جو شیخ جو ہمارے لئے لعنتی بنا اس نجی ہمیں مول لے کر شریعیت کی لعنت سے چھڑا یا " ہے عیسائی بھی تسلیم کرتے ہیں کہ کفارہ کی تشریح سب سے پہلے پولوس نے ہی پیش کی تھی۔ایک عیسائی لکھتا ہے :- ہمیں اس بات پر غور کرنا ہے کہ ہم اس معافی کو کس طرح حاصل کر سکتے ہیں بینی خدا کے اس کام سے کیونکر فیضیاب ہو سکتے ہیں۔۔۔ہے پہلا سیمی دینی اس مسئلہ پیر غور کر کے تشریح پیش کی وہ مقدس پولس تھا یا ہے پس اس بات میں کوئی شک نہیں کہ تثلیث اور کفارہ کے دونوں عقائد کو پولوس نے ہی بنایا اور پیش کیا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے کفارہ کے رد میں اس امر کو بھی بطور دلیل بیان فرمایا ہے کہ پولوس کے قول پر کسی عقیدہ کی بنیاد نہیں رکھی جا سکتی۔کیونکہ اس کے اپنے اقوال اس کو دیانت اور ثقاہت کے معیار سے نیچے گرا دیتے ہیں۔اس سلسلہ میں مفصل ذکر تثلیث کی تردید کے ضمن میں گزر چکا ہے۔اکیسویں دلیل کفارہ کی تردید میں ایک دلیل یہ ہے کہ یہ قیاس کے خلاف ہے۔عیسائی بیان کے مطابق باپ نے تو مخلوق کے گناہ معاف نہ کئے اور سختی سے عدل پورا کرنے پر زور دیا لیکن اسی باپ کا اکلوتا بیٹا آ گئے آیا اور انی صلیب پر جان دے کر مخلوق کو گناہوں سے نجات دی۔اس بیان سے باپ کو شدید ظالم اور بیٹے انه مد رحیم و کریم مانا لازم آتا ہے جو قیاس کے خلاف ہے۔کیونکہ باپ اور بیٹے میں طبائع کا اسی قدر فرق ایک عجیب امر ہے حضرت مسیح موعود علیہ السلام اس دلیل کو پیش کرتے ہوئے فرماتے ہیں : - " یہ ایک جھوٹا قصہ کہ ایک باپ ہے جو سخت مغلوب الغضب اور سب کو ہلاک کرتا چاہتا ہے اور ایک بیٹا ہے جو نہایت رحیم ہے جنسی باپ کے مجنونانہ غضب کو اس طرح لوگوں سے ٹال دیا ہے کہ آپ سولی پر چڑھ گیا۔اب بے چارے محقق یورپین ایسی بیہودہ باتوں کو کیوں کرمان میں یہ ہے اس تضاد کے علاوہ اس عقیدہ کی مسیحی وضاحت سے خدا کے طریق عمل پر بھی اعتراض وارد ہوتا ہے۔اس خلاف قیاس تضاد اور طریق عمل کے بارہ میں حضور فرماتے ہیں :- جلداء - : : کرنتھیوں یا تے :- گلیتون = کے انجیل کا تجربہ ملا ہے : ریت بھی مات - حاشیه جلو؟