کسر صلیب

by Other Authors

Page 295 of 443

کسر صلیب — Page 295

۲۹۵ اعمال کا محاسبہ ضرور ہو گا جیسے کہ لکھا ہے :- یں تو سچ کہتا ہوں کہ جب تک تو کوڑی کوڑی ادا نہ کرے وہاں سے ہرگزنہ نہ چھوٹے گا یا نہ تو پھر کفارہ کو صحیح عقیدہ قرار دینا کیونکر درست ہوگیا کیونکہ ایک طرف تو یہ یقین دلایا کہ بس اب گناہ معاف ہو گئے اور پھر گناہ کر نے والوں سے مواخذہ بھی شروع کر دیا۔عیسائی حضرات خود فیصلہ کریں کہ اس واضح تضاد کے ہوتے ہوئے کفارہ کو مغالطہ نہ کہا جائے تو اور کیا کہا جائے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام اسی سلسلہ میں فرماتے ہیں :- عیسائی کہتے ہیں کہ مسیح کا خون ہمارے لئے سنجی ہوا۔اب ہم پوچھتے ہیںکہ اگر تمہارے گتا ہوں پر بھی بارہ پیرس ہوتی ہے اور تمہیں ان کی سزا بھگتنی ہے تو پھر یہ نجات کیسی ہے ؟ مسلے پھر اسی سلسلہ میں آپ فرماتے ہیں :- اگر یہ ہدایت ہوتی کہ اس وقت کے گناہ عیسائیوں کے لئے کفارہ ہوئے ہیں تو یہ اور بات تھی مگر جب یہ مان لیا گیا ہے کہ قیامت تک پیدا ہونے والوں کے گناہوں کی گٹھڑی لیسوغ اُٹھا کر لے گیا۔اور اس نے سزا بھی اُٹھائی پھر گناہگار کو پڑھنا کس قدر علم ہے۔اول تو بے گناہ کو گناہگار کے بدلے سزا دینا ہی فلم ہے اور پھر دوسر ا ظلم یہ ہے کہ اول گناہگاروں کے گناہ کی گٹھڑی یسوع کے سر پر رکھ دی۔اور گناہ گاروں کو مردہ سنا دیا کہ تمہارے سے گناہ اس نے اٹھا لئے اور پھر وہ گناہ کریں تو پکڑے جاویں۔یہ عجیب دھوکہ ہے جس کا جواب عیسائی کبھی نہیں دے سکیں گے " سے بيسوي دليلك کفارہ کی تردید میں ایک دلیل حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے یہ بھی بیان فرمائی ہے کہ کفارہ پولوس کی ایجاد ہے۔اور اس کا کوئی قول مختلف وجوہات کی بناء پر اتنا معتبر نہیں ہو سکتا کہ اس کو کسی ایسے عقیدہ کی بنیاد قرار دیا جا سکے جس پر بنی آدم کی نجات کا انحصار ہے۔عیسائی اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ پولوس نے ہی رہ سے پہلے کفارہ کا یہ اصول اس وضاحت کے ساتھ دنیا میں پیش کیا۔اس نے کہا ہے :- : متی : * : ملفوظات جلد اول : ملفوظات جلد اوّل ما : Z