کسر صلیب — Page 273
۳۷۳ سراجدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب کے صفحات صه ، حث ، حث روحانی خزائن جلد ۱۲ - - كتاب البرية ص ، ص ، حاشیہ ص ، م ، حاشیه در حاشیه مته ، مه ۲ ، حاشیه ۲۵ تا YA م ۲ ، حاشیہ من۲۹۰۷۲۰ ، حاشیه ۲ تا ۲۵ ، مشت ، حاشیه ۲۳ جلد ١٣ - م تحفہ گولڑویہ ص۲، ۲۵۷۲، ح ۲ حاشیه - جلد ۱۷ - " تریاق القلوب منت، ۲۲ ، من ، من جلدها - ۵۵۲ حقیقة الوحی صده سراج منیر ۲ جلد ۱۲ - جلد ۲۲ - NA - - مفوظات جلد سوم ص ۱۶۸ ، هنا - ازاله او پام ۲ جلد ۳ پر بھی اس دلیل کو وضاحت سے بیان فرمایا ہے۔اس دلیل کا خلاصہ یہ ہے کہ لعنت ایک بہت ہی ناپاک مفہوم ہے جو ہر گز کسی پاک بانہ انسان یعنی حضرت مسیح علیہ السلام پر وارد نہیں ہو سکتا لیکن چونکہ ایسا اتنا کفارہ کا ایک لازمی جزو ہے پس ثابت ہوا کہ یہ عقیدہ سراسر نا پاک اور باطل عقیدہ ہے۔اس دلیل کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دو حوالوں پر ختم کرتا ہوں۔آپ فرماتے ہیں:۔بہتر ہوتا کہ عیسائی اپنے لئے دو رخ قبول کر لیتے مگر اس برگزیدہ انسان کو ملعون اور شیطان نہ ٹھہراتے۔ایسی نجات پر لعنت ہے جو بغیرا سکسی جوراستبازوں کو بے ایمان اور شیطان قرار دیا جائے مل نہیں سکتی کی ہے نیز مند مایا: در دگہ نجات اسی طرح حاصل ہو سکتی ہے کہ اول میسوع کو شیطان اور خدا سے برگشتہ اور ندا سے بیزار ٹھہرایا جائے تو لعنت ہے ایسی نجات پسر!!! ایسی بہتر تھا کہ عیسائی اپنے لئے دوزخ قبول کر لیتے لیکن خدا کے ایک مقرب کو شیطان کا لقب نہ دیتے " گیار بوین دلیل کفارہ کی تردید میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیش فرمودہ گیارہویں دلیل یہ ہے کہ یہ عقیدہ ایک متضاد ے: سراج منیر صت جلد ۱۲ : سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب حث جلد ۱۲