کسر صلیب

by Other Authors

Page 252 of 443

کسر صلیب — Page 252

VOY " یہ عقیدہ غلطیوں کا ایک مجموعہ ہے؟ لے نیز فرمایا : " عیسائیوں کا یہ اصول کہ خُدا نے دنیا سے پیار کر کے دنیا کو نجات دینے کا یہ انتظام کیا کہ نافرمانوں اور کافروں اور بد کاروں کا گناہ اپنے پیارے بیٹے کیسوع پر ڈال دیا اور دنیا کو گناہ سے چھڑانے کے لئے اس کو لعنتی بنایا اور لعنت کی لکڑی سے لٹکایا یہ اصول ہر ایک پہلو سے فاسد اور قابل شرم ہے کہ پہلی دلیل سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السّلام نے کفارہ کے خلاف سب سے پہلی دلیل یہ بیان فرمائی ہے کہ یہ اصول # قرآن مجید کی معقولی اور فطرتی تعلیم کے خلاف ہے۔قرآن مجید فرماتا ہے :- وا لا تُزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخرى : ته شیر کہ کوئی جان دوسری جان کا ہو جو ہر گز نہ اُٹھائے گی۔گویا انسان کو دوسرے کے بدر میں کوئی سزا نہ دی جائے گی۔کفارہ کا اصل الاصول یہ ہے کہ مسیح گناہگاروں کے بدلہ میں مصلوب ہوا لکھا ہے :- " مسیح ہے دینوں کی خاطر مرا کی ہے شد مسیح کتاب مقدس کے مطابق ہمارے گناہوں کے لئے مؤا کہ شے پس کفارہ کا اصل الاصول قرآن مجید کے پیش کردہ اس اصول سے ٹکراتا ہے۔یاد رہے کہ قرآن مجید کا یہ اصول ہم زیر دستی عیسائیوں کے سامنے پیش نہیں کرتے بلکہ دو وجوہات سے ایسا کرتے ہیں :۔الأول -:- یہ اصول عین عدل و انصاف اور عقل کے مطابق ہے اور ہر مذہب و ملت کا انسان اس کو تسلیم کرتا ہے۔الثانی :۔خود بائبل سے اس اصول کی تائید ہوتی ہے۔مثلاً لکھا ہے :- " وہ جان جو گناہ کرتی ہے سو ہی مرے گی یہ نہ پھر لکھا ہے :- لیکر سیالکوٹ م : له : سراج دین عیسائی کے چار سوالوں کے جواب صت جلد ۲ : سکتے :۔الانعام ۱۲۵ ه رومیوں 4 -شه : گرنتھیوں شا : حزقیل : - به