کسر صلیب

by Other Authors

Page 137 of 443

کسر صلیب — Page 137

۱۳۷ (0) توریت میں صاف لکھا ہے کہ تم زمین کی کسی چیز کو اور یا آسمان کی کسی چیز کو جو دیکھو تو اس کو خدا مت بناؤ جیسا کہ خروج ۲۰ باب ۳ میں یہ الفاظ ہیں کہ تو اپنے لئے کوئی مورت یا کسی چیز کی صورت جو آسمان پر یا نیچے زمین پر یا پانی میں زمین کے نیچے ہے مت بنا اور پھر لکھا ہے کہ اگر تمہار سے درمیان کوئی نبی یا خواب دیکھنے والا ظاہر ہو اور تمہیں نشان سا کوئی معجزہ دکھلاوے اور اس نشان یا معجزہ کے مطابق جو اس نے تمہیں دکھایا ہے بات واقعہ ہو اور وہ تمہیں کہے کہ آؤ ہم غیر معبودوں کی جنہیں تم نے نہیں جانا پیروی کریں تو ہر گز اس نبی یا خواب دیکھنے والے کی بات پر کان مت دہریو ہرگز نبی اسی طرح اور بھی توریت میں بہت سے مقامات ہیں جن کے سیکھنے کی حاجت نہیں یہ لے (4) یہ عیسائیوں کی تعلیم یہودیوں کی مسلسل تین ہزار برس کی تعلیم کے مخالف ہے جو ان کی کتابوں میں پائی جاتی ہے جیسی بچہ بچہ یہود کا واقف ہے" سے ہ (<) تثلیث کا تو کوئی قائل نہیں۔یہودی جو ابراہیمی سلسلہ میں ہیں وہ اس سے انکار وہ کرتے ہیں اور صاف کہتے ہیں کہ ہماری کتابوں میں اس کا کوئی نام ونشان نہیں۔بر خلاف اس کے توحید کی تعلیم ہے اور نہ آسمان پر نہ زمین پر نہ پانی میں غرض کہیں بھی دوسرا خدا تجویز کرنے سے منع کیا گیا ہے" سے (A) عیسائی عقیدہ کے بطلان کے لئے اس سے زیادہ اور کیا دلیل ہوگی کہ وہ جس ہے تعلیم کو سچی اور منجانب اللہ سمجھتے ہیں۔وہی تعلیم ان کے جدید عقیدہ کی مکذب اور ان کے اس عقیدہ سے ایسی کھلی کھلی مخالف ہے کہ کبھی کسی یہودی کو یہ شک بھی نہیں گذرا کہ اس تعلیم میں تثلیث بھی داخل ہے " ہے :- جنگ مقدس مشت روحانی خزائن جلد ۲ : كتاب البرية منت روحانی خزائن جلد ۱۳ به لئے ه - ملفوظات جلد سوم ص : : کتاب البریه حث روحانی خزائن جلد ۱۳ :