کر نہ کر — Page 36
36 ا و - مذہب اور دینیات (۸۱۶-۱۱۹۰) تو خدا تعالیٰ کی توحید کی شہادت دے۔یہ تو کبھی خدا تعالیٰ کی شکایت نہ کر۔اور خود بھی اسے سمجھ لے۔تو پنج وقتہ نماز بروقت اور باجماعت ادا اللہ علیہ وسلم کہہ۔کر۔تو جب آنحضرت کا نام لے پائنے تو صلی تو جب کسی اور پیغمبر کا نام لے تو کہ علیہ تو جب کسی صحابی کا نام لے تو کہہ رضی اللہ عنہ۔تو ماہ رمضان کے روزے رکھ اگر بیمار یا السلام۔مسافر نہیں۔تو زکوۃ ادا کر۔اگر تو صاحب نصاب ہو تو جب کسی فوت شدہ بزرگ دین کا نام ہے۔لے تو رحمۃ اللہ علیہ کہہ۔تو حج کر۔اگر تجھ پر فرض ہے۔ا تو خدا کو اپنا اور سارے عالم کا پیدا کرنے کر۔تو اپنے ایمان کی حفاظت کر۔کیونکہ یہ والا۔اور پرورش کرنے والا یقین کر۔خلاف شرع فیشنوں کو چھوڑ کر تُو جس ملک نہایت قیمتی چیز ہے۔ا چاہئے کہ تیری رُوح خدا کی مسجدوں میں میں ہو وہاں کا فیشن اختیار کر سکتا ہے۔تیرے لئے سارا ضروری دین قرآن و آرام پکڑے۔چاہئے کہ تیرا دل خدا کے ذکر سے حدیث اور مسیح موعود کی کتابوں میں موجود ہے۔اطمینان حاصل کرے۔ا تو صرف حلال اور طیب غذا کھا۔اے خاتون ! تو عام گزرگاہوں میں ایسا و ہمیشہ خدا تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کی پردہ اختیار نہ کر کہ جب تو بازار میں نکلے تو کوشش کر۔ا تو خداشناس بن۔تیرا ایک طرف کا چہرہ لوگ جاتے ہوئے دیکھیں۔اور دوسری طرف کا واپس آتے