کر نہ کر — Page 35
35 تو سادگی اختیار کر۔تو صفائی پسند بن۔تو ہمدردی کی عادت اختیار کر۔حیح تو ادب اور شعور سیکھ۔ا تو اپنے کاموں میں حوصلہ اور عزم اختیار کر۔تو چشم پوشی اختیار کر۔ا تو اپنے کام تندہی اور محنت سے کر۔تو مردانگی اور بہادری اختیار کر۔تو پا بندی اوقات کی عادت اختیار کر۔اے ڈاکٹرتو ہمیشہ سچا سرٹیفیکیٹ ی تو برائی پر نادم ہو اور اپنے قصور کا اعتراف کر اور عدالت میں کچی گواہی دے اور تیری و عبرت حاصل کرنے کی عادت ڈال۔گواہی نہ صرف سچی بلکہ ہر پہلو سے کامل ا تو ہر وقت ترقی کی فکر میں لگارہ۔ا تو ملنساری اختیار کر۔طور پر سچی ہو۔تو ہر شخص سے شرافت سے پیش آ۔ا تو سنجیدگی اور متانت اختیار کر۔ے تو صداقت کو اپنا شعار بنا۔ا تو بیدار مغز بن۔ا تو حق جوئی اور اظہار حق میں دلیری یا تو کفایت شعار بن۔اختیار کر۔تو ہر کام میں باقاعدگی اختیار کر۔تو اپنے حال وقال میں مطابقت رکھ۔تو وفا داری کی عادت کو اپنا شعار بنا۔ا تو بیوی ، اولا د اور قوم کی نیک تربیت کر۔تو فیض رساں وجود بن۔تو لوگوں سے نرم کلامی سے پیش آ۔تو پارسائی اور پاکیزگی خیالات اختیار کر۔اے ساس ! تو بہو کے ساتھ نرمی اور محبت حملہ تو اپنے خیالات کو بلند رکھ۔تو تمیز اور تہذیب سیکھ۔ا تو بزرگوں کی خدمت کر۔کا سلوک کر۔ے بہو! تو ساس کے ساتھ عزت کا برتاؤ کر۔تو اہل علم اور اہل تقویٰ کی تعظیم کر۔او یا د رکھ کہ بعض دفعہ ذراسی سستی سے ا تو دوست نواز بن۔بہت سا نقصان ہو جاتا ہے۔