کر نہ کر

by Other Authors

Page 11 of 66

کر نہ کر — Page 11

11 الله إِنشَاء الله۔مَا شَاءَ اللهُ إِنَّا لِلَّهِ بلکہ اپنا نام بتا۔اور السَّلامُ عَلَيْكُم وغیرہ اسلامی یا جب تو کسی پردہ دار کے گھر پر جائے تو الفاظ کو اپنے گھر میں رواج دے۔دروازے سے ایک طرف اوٹ میں ہو تو لڑکیوں کی پیدائش پر بُرا نہ منا۔کیونکہ وہ کر سلام کہہ اور اذن لے۔بھی دُنیا کے لئے ایسی ہی ضروری ہیں جی اے خاتون! تیرے کپڑے اتنے چست جیسے لڑکے۔نہ ہوں کہ بدن کی بناوٹ اُن میں سے تیرا سلوک اپنے لڑکے اور لڑکیوں سے معلوم ہو۔برابر کا ہو۔۔ہو۔اے خاتون! تیرے کپڑے اتنے باریک جب تو بیت الخلاء میں ہو تو کسی سے گفتگو نہ ہوں کہ ان میں سے تیرا جسم بے پردہ نہ کر۔نظر آئے۔جب تو کسی دعوت میں جائے تو اپنے تو کسی غیرلڑکے کے ساتھ ایک چارپائی پر سامنے اور نزدیک کے کھانے میں۔نہ ہو۔حصہ لے۔ا تو کسی کے گلے میں باہیں ڈال کر راستہ نہ تو دعوت میں کوئی ایسی بات یا حرکت نہ کر چل۔جو دوسروں کو بُری لگے یا جس سے اُن کو پی اے خاتون! تو اپنے گھر کو نوکروں اور گھن آئے۔بچوں پر نہ چھوڑ۔تو اپنے کھانے پینے کے برتنوں کو صاف یا تو مجلس میں کانا پھوسی نہ کر۔ستھرا رکھ۔تو لوگوں کی طرف اُنگلیوں سے اشارہ نہ جب تو کسی کے ہاں جا کر باہر سے دستک کر۔دے اور گھر والے پوچھیں کہ کون اے بچے ! تو اپنے کھلونوں کی حفاظت کر صاحب ہیں تو یہ نہ کہو کہ میں ہوں اور اُن کو برباد نہ کر۔