کرامات الصادقین — Page 87
كرامات الصادقين AL اُردو ترجمہ وَمَا الْكُفْرُ إِلَّا مَا يُسَمِّيْهِ رَبُّنَا فَذَرْهُمْ يَسُبُّوا كَيْفَ شَاءُ وُا وَ يُكْفِرُوا اور کفر تو وہ ہے جس کو ہمارا رب کفر کہے۔تو انہیں چھوڑ دے جس طرح وہ چاہیں گالیاں دیں اور تکفیر کریں۔وَإِنَّا تَوَكَّلْنَا عَلَى اللَّهِ رَبِّنَا وَقَدْ شَدَّ اَزْرَ الْعَبْدِ رَبِّ مُّبَشِّرُ اور یقیناً ہم نے اللہ تعالیٰ پر جو ہمارا رب ہے تو کل کیا ہے اور بشارت دینے والے۔رب نے اپنے بندے کی ہمت بڑھا دی ہے۔وَآخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ كُلُّهُ لِرَبِّ يَرَى حَالِي وَ قَالِي وَيَنْصُرُ اور ہماری آخری پکار یہ ہے کہ سب کی سب حمد اسی رب کی ہے جو میرا حال وقال دیکھتا ہے اور مدد دیتا ہے۔129