کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 76 of 279

کرامات الصادقین — Page 76

كرامات الصادقين ۷۶ اُردو ترجمه ۴۳ عَجِبْتُ لَهُ مَا يَتَّقِ اللَّهَ فَرَّةً أَشِقُوَهُ هَذَا الْمَرْءِ أَمْرٌ مُقَدَّرُ میں اس پر حیران ہوں کہ وہ خدا سے ذرہ برابر بھی نہیں ڈرتا۔کیا اس آدمی کی شقاوت ایک امر مقدر ہے؟ فَطَوْرًا يَرُدُّ الْبَيِّنَاتِ وَتَارَةً يُحَرِّفُ قَوْلَ الْمُصْطَفَى وَيُغَيِّرُ کبھی تو وہ کھلے نشانوں کو ر ڈ کرتا ہے اور کبھی قول مصطفی صلی اللہ علیہ وسلّم میں تحریف اور تبدیلی کرتا ہے۔٢٣﴾ قَصَدْتُ هُدَاهُ تَرَحُمًا فَتَمَايَلَ عَلَى الرّجُسِ وَ الْبَلْوَى فَكَيْفَ أَطَهِّرُ میں نے تو رحم سے اس کو ہدایت دینے کا ارادہ کیا تھا پر وہ پلیدی اور فساد پر مائل ہوا تو میں (اسے) کیسے پاک کروں۔وَقَالَ يَمِينُ اللهِ مَالَكَ نَاصِرٌ فَآلَيْتُ أَنَّ اللَّهَ مَعَنَا فَنَظْفِرُ اور اس نے کہا اللہ کی قسم! تیرا کوئی مددگار نہیں ہوگا۔میں نے بھی قسم کھائی کہ یقینا اللہ ہمارے ساتھ ہے پس ہم فتح پائیں گے۔وَلَمَّا أُرِيدُ عِلَاجَهُ مِنْ نَّصِيحَةٍ يَسُبُّ وَيُبْدِي كُلَّمَا كَانَ يُضْمِرُ اور جب میں خیر خواہی سے اس کے علاج کا ارادہ کرتا ہوں تو وہ گالی دینے لگتا ہے اور جو کچھ دل میں چھپائے رکھتا تھا اسے ظاہر کر دیتا ہے۔وَجَاهَدْتُ لِلَّهِ الْكَرِيمِ لِهَدْيِهِ فَمَا قَلَّ مِنْ أَوْهَامِهِ بَلْ تَكَفَّرُ اور اللہ کریم کی خاطر میں نے اس کی ہدایت کے لئے زور لگا یا لیکن اس کے اوہام میں کوئی کمی نہ آئی بلکہ وہ بڑھتے جارہے ہیں۔عَجِبْتُ لِخَتُمِ اللَّهِ كَيْفَ أَضَلَّهُ يَرُدُّ النُّصُوصَ كَأَنَّهُ لَا يُبْصِرُ میں اللہ کی مُمبر پر حیران ہوں کہ اس نے اسے کیسا گمراہ قرار دیا کہ وہ نصوص کو اس طرح رڈ کر رہا ہے گویا کچھ دیکھتا ہی نہیں۔۱۶۸