کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 3 of 279

کرامات الصادقین — Page 3

كرامات الصادقين اُردو ترجمہ عرضت علیکم درهما و کی تمہیں میری پیشکش تو محض تمہارا امتحان لینے دينارًا إلا اختبارًا فإن ناضلتمونی کے لئے ہے۔پس اگر تم نے تفسیر اور نظم کے تفسيرا ونظما فهو لكم (میدان) میں میرا مقابلہ کیا تو (مقررہ حتما۔واعلموا أن الله انعام حتماً تمہارا ہو گا۔لیکن یہ اچھی طرح ) يُخزيكم ويُرى الخَلْقَ جهلكم سے جان لو کہ اللہ تمہیں رسوا کرے گا اور ویریکم ما كنتم تكذبون لوگوں پر تمہاری جہالت ظاہر کر دے گا اور تمہاری کذب بیانی ، متکبرانہ تعلی کی حقیقت وتستعلون مستكبرين۔وقد ظاہر کر دے گا اور میں نے یہ قصائد فی البدیہ نظمت هذه القصائد بارتجال بغیر کسی سرقہ کے امرتسر شہر میں نظم کئے ہیں اور وہاں کے مسلمانوں کا ایک گروہ اس امر کا چشم عَذِّبَرُ سَر“ وكان ثَمَّ مُشاهِدِى دید گواہ ہے۔لیکن میں تمہیں اس رسالہ کے حزب من المسلمين۔ولكنى من غير انتحال في بلدة أمهلكم إلى شهرين من وقت إشاعة هذه الرسالة وأرقب ماتجيبون أتُولّون الدبر وقت اشاعت سے لے کر دوماہ کی مدت تک کی مہلت دیتا ہوں اور میں انتظار کروں گا کہ تم کیا جواب دیتے ہو آیا تم پیٹھ پھیر تے ہو یا مقابلہ کرتے ہو۔اصلاً تو شیخ بطالہ أو تكونون من المناضلين؟ ( بٹالہ ) نے غضبناک ہو کر مجھے ( مقابلہ ) إن شيخ "البطالة "دعانی کی دعوت دی تھی جس پر میں اُس کی طرف غضبان فنهضت إليه عجلان فوراً اُٹھ کھڑا ہوا اور (اُسے) کہا: اُٹھ، وقلت : قم قم إنى أتيت الآن اُٹھ، میں آ گیا ہوں۔(اور پھر ) میں اس ودانيتـه بـالـمـصـباح المتقد کے پاس ایک روشن چراغ لے کر گیا حالانکہ ولكني أعلم أنه من قوم میں یہ بخوبی جانتا ہوں کہ وہ اندھی قوم ۹۵