کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 38 of 279

کرامات الصادقین — Page 38

كرامات الصادقين ۳۸ اُردو ترجمہ كَمْ مِنْ مُّنَازَعَةٍ جَرَتْ بَيْنِي وَأَقْوَامِ الْعِدَا بہت سے مقابلے ہیں جو میرے اور دشمنوں کی قوموں کے درمیان ہوئے۔حَتَّى انْتَنَيْتُ مُظَفَّرًا وَمُوْقَرًا وَ مُؤيَّدا یہاں تک کہ میں کامیاب معز ز اور مؤیّد ہوکر لوٹا۔يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا يَوْمَا يُشَيِّبُ ثَوْهَدَا اے لوگو! ڈرو اس دن سے جو ایک جواں مردانسان کو ( بھی ) بوڑھا کر دے گا۔الامُهُ مَا تَنْقَضِى وَأَسِيرُهُ مَا يُفْتَدَى اس دن کے دکھ ختم نہیں ہوں گے اور اس دن کے قیدی کو فدیہ دے کر چھڑایا نہ جاسکے گا۔وَاللَّهِ إِنِّي مَا ضَلَلْتُ وَمَا عَدَلْتُ عَنِ الْهُدَى اللہ کی قسم بے شک میں نہ گمراہ ہوا اور نہ ہی میں راہِ ہدایت سے ہٹا ہوں۔لكِنَّنِى مُدْلَمُ أَزَلُ مِمَّنْ إِذَا هُدِيَ اهْتَدَى لیکن میں جب سے کہ میں وجود میں آیا ان لوگوں میں سے ہوں کہ جب وہ راہ دکھائے جائیں تو راہ پا جائیں۔۲۹ لِلَّهِ حَمُدْهُمَّ حَمْدٌ قَدْ عَرَفْنَا الْمُقْتَدِى اللہ ہی کی سب تعریف ہے پھر تعریف ہے کہ ہم نے اپنے مقتدا کو پہچان لیا ہے۔كَادَتْ تُعَفِّيْنِي ضَلَالَاتٌ فَادْرَكَنِي الْهُدَى قریب تھا کہ گمراہیاں مجھے مٹادیتیں پر ہدایت نے مجھے پالیا۔يَا صَاحِ إِنَّ اللَّـهَ قَدْ أَعْطَى لَنَا هَذَا جَدَا اے ساتھی! بے شک اللہ تعالیٰ) نے ہمیں یہ عطیہ بخش دیا ہے۔هُوَ لَيْلَةُ الْقَدْرِ الَّتِى تُعْطِي نَعِيْمًا مُخْلَدَا وہ ایسی لیلۃ القدر ہے جو دائمی نعمت عطا کرتی ہے۔اتَجُولُ فِي حَوْمَاتِ نَفْسِكَ تَارِا سُنَنَ الْهُدَى کیا تو ! (اے مخاطب) اپنے نفس کے میدانوں میں ہدایت کے طریقوں کو چھوڑ کر گھوم رہا ہے؟ ۱۳۰