کرامات الصادقین — Page 265
كرامات الصادقين باشر الحالي ۲۶۵ اُردو ترجمه باشر الحالي الْحَمْدُ لِلَّهِ الذِي أَطلَعَ شموسَ تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے الهداية في قلوب أهل العرفان | اہل معرفت کے دلوں میں ہدایت کے سورج وأطمع نفوس أهل الغواية في طلوع کئے اور گمراہوں کے نفوس میں مغفرت ورود منهل الغُفران وأنبع ينابيع کے چشموں پر وارد ہونے کی طمع پیدا کی۔اور المكارم ليرد على زلالها كل عمدہ اخلاق کے چشمے جاری کئے تاکہ ہر پیاسا ظمآن ورفع منابر التقديس اُن کے آپ زُلال پر اترے اور تقدیس و تحمید والتحميد وخفض اعلام کے منبر بلند کئے اور بہتانوں کے علم سرنگوں کر البهتان۔والصلاة والسّلام علی دیئے اور ہر لحظه و آن درود وسلام ہوسید ولد سید ولد عدنان سيدنا ونبينا آدم اور ہمارے آقا و مولیٰ ہمارے نبی محمد صلی محمد الذي أتى بالبيان و علی اللہ علیہ وسلم پر جو قرآن مبین لے کر آئے اور آله وأصحابه وأزواجه في كل درود و سلام ہو آپ کی آل پر ، اور اصحاب پر وقت وأوان۔اور ازواج مطہرات پر۔أما بعد فيقول أسير ذنبه وفقير اما بعد ! اپنے گناہ کا اسیر اور اپنے رب عفو ربه المنان محمد الطرابلسی متان کی مغفرت کا محتاج محمد طرابلسی شامی جو الشامي الشهير بحميدان إنني حمید ان کے لقب سے مشہور ہے۔کہتا ہے۔لما دخلت الهند و بلدة قادیان جب میں ہند میں داخل ہوا اور قادیان کی و اجتمعت بحبرها بل وحَبْرِ بستی میں پہنچا اور اس کے عالم بلکہ تمام دنیا جميع البلدان مولانا وسيدنا کے سب سے متبحر عالم مولانا وسيدنا الشيخ الشيخ ميرزا غلام احمد صاحب میرزا غلام احمد امام وقت اور مسیح الزمان الوقت ومسیح الزمان واطلعت سے ملا اور اس کتاب پر اطلاع پائی ، تو ۳۵۷