کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 232 of 279

کرامات الصادقین — Page 232

كرامات الصادقين ۲۳۲ اُردو ترجمہ وعلمنا طريق الرشد والاهتداء ہمیں رُشد و ہدایت کا طریق سکھایا ہے اور اس وحث على أن نقول اهْدِنَا بات کی طرف ترغیب دی ہے کہ ہم اهـــدنــــا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ونطلب منه الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کہیں اور اللہ تعالیٰ سے الدين القويم ونعوذ به من طرق دین قویم طلب کریں اور مَغْضُوبِ عَلَيْهِمُ المغضوب عليهم والضالين ضَالین کی راہوں سے اُس کی پناہ مانگیں۔اس وأشار إلى أن راحة الدنيا دُعا میں اِس طرف بھی اشارہ فرمایا ہے کہ دنیا اور والآخرة تابعة لطلب الصراط آخرت کی راحت صحیح راہ کی تلاش اور مخلصانہ وإخلاص الطاعة فانظر إلى دعاء فرمانبرداری پر منحصر ہے۔پس انجیل کی دُعا پر بھی الإنجيل ودعاء القرآن من الرب نگاہ ڈالو اور قرآن کی دعا پر بھی جو اللہ جَلَّ شَانُهُ الجليل وكن من المنصفين۔وأما کی طرف سے ہے اور انصاف کرو۔حضرت عیسی ما جاء في دعاء عیسی ترغیب علیہ السلام کی دعا میں استغفار کے متعلق جو ترغیب في الاستغفار فهو تأكيد لدعاء آئی ہے وہ بھی (دراصل) بے قراروں کی طرح طلب الخبز كأهل الاضطرار صرف روٹی مانگنے کی دعا کرنے کی تاکید ہی ہے تا لعل الله يرحم ويعطى خبزا اللہ تعالیٰ رحم کرے اور اس اقرار پر بہت سی روٹیاں كثيرا عند هذا الإقرار دیدے۔پس ان کا ) استغفار بھی صرف روٹیاں فالاستغفار تضرع لطلب مانگنے کی خاطر آہ وزاری ہے۔اصل مقصد خدائے الرغفان وأصل الأمر هو طلب بخشنده سے روٹی مانگنا ہی ہے۔(انجیل کی) اس الخبز من الله المنان۔ويثبت من دعا سے ثابت ہے کہ حضرت عیسی کے اکثر پیروکار هذا الدعاء أن أكثر أمم عیسی ہمیشہ سے سونے چاندی کے ہی عاشق ہیں اور وہ كانوا عشاق الذهب واللجين سونے چاندی کی خاطر خدا تعالیٰ کو چھوڑ دیتے وهاجرى الحق للحجرين وبائعی ہیں۔چند سکوں کی خاطر دین کو بیچ ڈالتے ہیں اور الدين ببخس من الدراهم چاندی سونے کے سکوں کو ہی اپنے کپڑوں میں ۳۲۴