کرامات الصادقین — Page 218
كرامات الصادقين ۲۱۸ اُردو ترجمه وأشار فى الْحَمْدُ للهِ أن الله ذات ہے۔اَلْحَمْدُ لِلَّهِ میں یہ اشارہ فرمایا کہ اللہ تعالیٰ لا تُحصى صفاته ولا تُعد وہ ذات ہے جس کی نہ صفات شمار کی جاسکتی ہیں كمالاته وأشار في رَبِّ الْعَالَمِينَ اور نہ اس کے کمالات گنے جا سکتے ہیں۔رَبِّ أن وَبُل ربوبيته يعمّ السماواتِ الْعَالَمِينَ میں یہ اشارہ فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی والأرضين والجسمانيين ربوبیت کی بارش آسمانوں اور زمینوں پر نیز تمام والروحانيين۔وأشار في الرَّحْمنِ جسمانی و روحانی وجودوں پر عام ہے۔الرَّحْمنِ الرَّحِيم أن الرحمة بجميع الرَّحِيمِ میں یہ اشارہ فرمایا ہے کہ رحمت مع اپنی أنواعها من الله القيوم القديم تمام اقسام اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہی ہے جو قیوم و والخلاق الكريم وأشار في قوله قدیم اور خلاق و کریم ہے اُس نے اپنے قول يَوْمِ الدِّينِ أن مالِكَ المجازات | ملِكِ يَوْمِ الدِّينِ میں یہ اشارہ فرمایا ہے کہ جز او الله لا غيره من المخلوقين سزا کا مالک صرف اللہ تعالیٰ ہی ہے اس کے سوا وأن أبحر المجازات جارية وهى مخلوق میں سے اور کوئی مالک نہیں۔اُس کی جزا تمر مر السحاب کل حین و کل کے سمند ر جاری ہیں اور وہ ہر وقت بادلوں کی طرح مایری عبد من فضل الله چل رہے ہیں اور بندہ اعمالِ صالحہ ، صدق اور اپنے وإحساناته بعد أعمال صالحة صدقات کے بعد اللہ تعالیٰ کے فضل اور اس کے وصِدْقِهِ وَصَدَقَاتِـهِ فإنما هو احسانات میں سے جو کچھ بھی پاتا ہے وہ سب اللہ صنيعة مجازاته۔ففى هذه تعالی کی جزا ( دینے والی صفت ) کا کرشمہ ہوتا المحامد إشارات رفيعة عالية ہے۔( خدا کی) ان صفات حسنہ میں اس امر پر ودلالات لطيفة متعالية على كل اعلیٰ وارفع اشارے اور لطیف اور بلند پایہ رہنمائی كمال لحضرة الله جامع كلّ ہے کہ ہر کمال اللہ تعالیٰ کے لئے سزا وار ہے جو ہر جمال وجلال۔ثم من المعلوم أن جلال و جمال کا جامع ہے۔پھر یہ تو ظاہر ہے کہ اللام في الْحَمْدُ لِلَّهِ لِلاستغراق الْحَمْدُ لِلہ میں جو الف لام ہے وہ استغراق کے ۳۱۰