کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 211 of 279

کرامات الصادقین — Page 211

كرامات الصادقين ۲۱۱ اُردو ترجمه في هوة الضلال غير متعمدين۔گمراہی کے گڑھے میں جا گرے۔اگر وہ اِهْدِنَا ولو كانوا من الداعين بدعاء الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا کرنے والے ہوتے اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ تو ان کا پروردگار انہیں ضرور محفوظ رکھتا اور انہیں سچا لحفظهم ربهم ولأراهم الدین دین دکھاتا اور انہیں ضلالت کے رستوں سے القـويـم ولـنـجـاهـم مـن سبل نجات دیتا اور اُن کی حق و حکمت اور عدل کے الضلالة ولهداهم إلى طرق راستوں کی طرف راہنمائی کرتا تا وہ صحیح راستہ یا الحق والحكمة والعدالة لیتے اس طرح اُن پر کوئی ملامت نہ ہوتی۔لیکن ليجدوا الصراط غیر ملومين۔انہوں نے نفسانی خواہشات کی طرف جلد قدم ولكنهم بادروا إلى الأهواء بڑھایا اور ہدایت کے لئے اپنے پروردگار سے دعا وما دعوا ربهم للاهتداء نہ کی اور نہ ہی خدا تعالیٰ سے خائف ہوئے بلکہ وما كانوا خائفين بل لووا انہوں نے تکبر کرتے ہوئے اپنے سر پھیر لئے اور رؤوسهم مستكبرين۔وسرت خود بینی کا جوش اُن میں سرایت کر گیا۔پس اُنہوں حُمَيا العُجب فيهم فرفضوا نے ان فضول باتوں کی وجہ سے جواُن کے منہ سے الحق لهفوات خرجت من نکالیں حق کو چھوڑ دیا اور ان کے تعصبات نے ان کو فيهم ولفظتهم تعصباتهم ہلاک ہونے والے لوگوں کے جنگلوں میں پھینک إلى بوادى الهالكين۔فالحاصل دیا۔پس خلاصہ یہ ہے کہ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ أن دعاء اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا انسان کو ہر کبھی سے نجات دیتی الْمُسْتَقِيمَ يُنجى الإنسان من ہے اور اُس پر دین قویم کو واضح کرتی ہے اور اُس کو كل أَوَدٍ ويُظهر علیه الدین ویران گھر سے نکال کر پھلوں اور خوشبوؤں بھرے القويم ويُخرجه من بيت قفر إلى باغات میں لے جاتی ہے۔اور جو شخص بھی اس دعا رياض الثمر والرياحين۔ومن زاد میں زیادہ آہ وزاری کرتا ہے اللہ تعالیٰ اُس کو خیر و فيه إلحاحا زاده الله صلاحًا برکت میں بڑھاتا ہے۔نبیوں نے دعا سے ہی ٣٠٣