کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 186 of 279

کرامات الصادقین — Page 186

كرامات الصادقين ۱۸۶ اُردو ترجمه السابقين وفيكم استعداداتهم کی استعدادیں رکھی گئی ہیں پس تم ان فلا تضيعوا الاستعدادات استعدادوں کو ضائع نہ کرو اور کمالات حاصل وجاهد والتحصيل الكمالات کرنے کے لئے مجاہدات کرو اور جان لو کہ واعلموا أن الله جواد اللہ تعالیٰ بڑا ہی سخی اور کریم ہے اور وہ بخیل اور كريـم ولـيـس بـبـخـيـل ضنين۔کنجوس نہیں اور یہاں سے نزول مسیح کا وہ راز سمجھا ومن ههنا يُفهم سر نزول جا سکتا ہے جس کے بارہ میں لوگ جھگڑتے ہیں المسيح الذي يختصم الناس کیونکہ جب اللہ تعالیٰ کے بندوں میں سے ایک فيه فإن عبدا من عباد الله بنده ہدایت یافتہ لوگوں کے طریق کی پیروی إذا اقتدى هدى المهتدين کرے اور کامل لوگوں کے طریقوں کا کا متبع ہو وتبع سنن الكاملين وتأهب اور ہدایت یافتہ لوگوں کے رنگ سے رنگین للانصباغ بصبغ المهديين ہونے کے لئے تیار ہو اور اپنے سارے وعطف إليهم بجميع إرادته ارادے اور قوت اور دل سے اُن کی طرف مائل وقوته وجـنـانـه وأدى شرط ہو اور حتی الامکان سلوک کی شرائط ادا کرے اور السلوك بحسب إمكانه اپنے اقوال کو اعمال سے اور قال کو حال سے وشَفَعَ الأقوال بالأعمال مطابق کرے اور ان لوگوں میں داخل ہو جائے والمقال بالحال ودخل في جو خدائے قادر ذوالجلال کی محبت کا پیالہ پیتے ہیں الذين يتعاطون كأس المحبة اور ذکر اللہ کے چقماق سے تضرع اور عاجزی للقادر ذي الجلال و يقتدحون کے ذریعہ روشنی حاصل کرتے ہیں اور رونے زناد ذكر الله بالتضرع والوں کے ساتھ روتے ہیں تب (بندہ کے اس والابتهال ويبكون مع الباكين مقام پر پہنچنے پر اللہ تعالیٰ کی رحمت کا سمندر ) فهنالك يـفـور بحر رحمة الله جوش مارتا ہے تا اُس شخص کو تمام قسم کی ليطهره من الأوساخ والأدران روحانى میل کچیل سے پاک کرے اور تا اُسے ۲۷۸