کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 146 of 279

کرامات الصادقین — Page 146

كرامات الصادقين ۱۴۶ اُردو ترجمه الشمس والقمر والنجوم والمطر و سورج ، چاند، ستارے، بارش اور ہوا مثلاً الهواء وما ترى في الأرض من الأنهار اور جو کچھ زمین میں نظر آ رہا ہے والأشجار و الأثمار والأدوية النافعة نهريں ، درخت اور پھل ، نفع مند دوائیں ، والألبان السائغة والعسل المصفی خوش ذائقہ دودھ اور مصفا شہد، یہ سب فكلها من رحمانیته عزّوجل خدائے عزوجل کی رحمانیت سے ہیں لا من عمل العاملين۔و إلى هذا نه كسى عامل کے عمل کی وجہ سے۔اس فیضان الفيضان أشار الله تعالى في قوله کی طرف اللہ تعالیٰ نے اپنی ان آیات میں وَرَحْمَتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْ - اشارہ فرمایا ہے۔وَرَحْمَتِي وَسِعَتْ وفي قوله تعالى: اَلرَّحْمَنُ كُلَّ شَيْ۔الرَّحْمَنُ عَلَّمَ عَلَّمَ الْقُرْآنَ - وفى قوله تعالى: الْقُرْآنَ مَنْ يَكْلَؤُكُمْ۔مَنْ يُكَلُوكُمْ بِالَّيْلِ وَالنَّهَارِ بِالَّيْلِ وَالنَّهَارِ مِنَ الرَّحْمَنِ۔مِنَ الرَّحْمنِ وفى قوله تعالى : مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا الرَّحْمَنُ۔مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا الرَّحْمَنُ یہ سب (آیات) متقیوں کے لئے بطور یاد دہانی تذكرة للمتقين ولو لم يكن هذا کے ہیں۔اور اگر یہ فیضان نہ ہوتا تو نہ کوئی پرندہ ہوا الفيضان لما كان لطيرِ أن يطير میں اُڑ سکتا اور نہ کوئی مچھلی پانی میں سانس لے سکتی۔في الهواء ولا لحوت أن يتنفس اور ہر عیال دار کو اس کے مال کی قلت اور اولاد کی في الماء ولأبادَ كلَّ مُعِيل ضَفَفُه کثرت اور ہر تنگ دست کو اس کی روزی کی تنگی وكل ذى قَشَف شَطَفُه وما بقى ہلاک کر دیتی۔اور اس کے ازالہ کی کوئی صورت باقی لے اور میری رحمت وہ ہے کہ ہر چیز پر حاوی ہے۔(الاعراف: ۱۵۷) ے بے انتہا رحم کرنے والا اور بن مانگے دینے والا۔اس نے قرآن کی تعلیم دی۔(الرحمن : ۳۲) کون ہے جو رات کو اور دن کو تمہیں رحمن کی گرفت سے بچا سکتا ہے؟ (الانبیاء :۴۳) رحمن کے سوا کوئی نہیں جو انہیں روکے رکھے۔(الملک:۲۰) ۲۳۸