کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 131 of 279

کرامات الصادقین — Page 131

كرامات الصادقين ۱۳۱ اُردو ترجمه انكسرت إراداتهم البشرية اُن کی طبعی حرکات زائل کر دی گئیں اور اُن کے وأزيلت حركاتهم الطبعية باطن میں روحانیت کے سمند ر جاری ہو گئے اور اللہ وجرَتْ في بواطنهم الأبحر نے اُن میں اپنی روح پھونکی اور ان سے دوستی کی اور الروحانية ونفخ الله فيهم روحه خالص محبت کی۔آپ اللہ کے ان بہادر پہلوانوں ووالا وصافا۔هو إمام مصالیت کے امام ہیں جنہوں نے سازشی مکار شیطان کو نا کام الله الذين خيبوا شيطانا ذا ونامراد کیا یہاں تک کہ وہ نا کام شکاری کی طرح المكــايــد حتى أخفق إخفاق ناکام ہو گیا۔اور وہ آپ ( کی ذات گرامی ہی ہے ) الصائد وهو الذى كفَّ عن جس نے اس بھیڑیے کو فساد اور تنبہ کاری سے روکا العيث والنزء ذِیبًا اگل غنم جس نے انبیاء بنی اسرائیل کی بھیڑوں کو کھا لیا أنبياء بني إسرائيل ونَسَاً إلى تھا۔اور آپ ہی (لوگوں کو ) حق کی طرف لائے الحق وعصم وهَدَى فالسلام اور انہیں بچایا اور ہدایت دی۔پس سلام ہو اس على هذا الجرى البطل المظفّر كامياب جری بطل جلیل پر۔اس دنیا میں بھی اور في الأولى والأخرى۔اگلے جہان میں بھی۔أما بعد فاعلم أرشدك الله اما بعد اللہ تعالیٰ تیری راہنمائی فرمائے ، یہ خوب تعالى أن هذا الكتاب بلغة لكل جان لے کہ یہ کتاب ( ) ہر اس من أراد أن يسلک فی حدائق شخص کے لئے جو فاتحة الکتاب کے باغوں (۶۴) فاتحة الكتاب ويعلم حقائق میں سیر کرنا چاہے اور اس کے نکات کے حقائق اور نکاته و شاجنة معارفه على نهج اس کے معارف کے دریا کو صحیح طریق پر جاننے کا الصواب۔وكل ما أودعته من ارادہ رکھتا ہے، کافی و وافی ہے۔اور میں نے اس درر البيان فإنـي تفردت به من (کتاب) میں بیان کے جتنے بھی موتی رکھے ہیں مواهب الله الرحمن وفهمتُ من ان میں اللہ رحمن کی عنایات سے میں منفرد ہوں اور ۲۲۳