کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 130 of 279

کرامات الصادقین — Page 130

اُردو ترجمہ ۱۳۰ كرامات الصادقين نورة الحرية الحمد لله الذي خضعت ہر حقیقی تعریف کا مستحق وہ اللہ ہے جس کی الأعناق لكبريائه وتحيرت کبریائی کے سامنے تمام گردنیں غم اور جس کی بزرگی اور علوشان سے سب آنکھیں خیرہ ہیں جو الأبصار مــن مـجـده و علائه۔تمام ہمسروں ، ہمتاؤں اور شریکوں سے پاک اور مثیلوں ، ہم پلہ اور ہم نظیروں سے منزہ ہے۔وہی ذات ہے جس نے مخلوق کی اصلاح کے لئے رسول المقدس عن ا الأنداد والأضداد والشركاء۔المنزه عن الأشباه والأقران والـنـظـراء۔هو الذى بھیجے اور اس نے ہر اس شخص کو نجات دی جو ان أرسل رسلا لإصلاح الورى کے نقش قدم پر چلا اور ان کی پیروی کی ، اور خدا نے ونجى كل من قفا أثرهم و اقتدی اسے چن لیا جس نے ان کی کشادہ راہوں کو اختیار واختار من اختار مهيَعَهم کیا۔اُن کی اتباع کی اور اُن کی راہ سے انحراف نہ وتبعهم وما انشنی فرضی عنہ کیا۔اور اللہ سے راضی ہو گیا اور اس کی حمد وثنا کی۔وثنى والصلاة والسلام علی اور درود اور سلام ہو تمام رسولوں کے سردار خاتم سید الرسل وخاتم الأنبياء الانبياء محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر جو ایسے گروہ محمد المصطفى الذى هو سيد قوم کے سردار ہیں جن کے بشری ارادے ختم ہو گئے اور۔۲۲۲ ۶۳