کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 23
40 39 ۱۴ اگست تا ۱۸ ـ اگست: نائیجیریا میں تراجم قرآن کی نمائش ستمبر : لائیبیریا میں پہلے احمد یہ ہائی سکول کی عمارت کا افتتاح ۷۔اکتوبر : رسالہ الفرقان کے ۲۵ سال پورے ہونے پر دعائیہ تقریب ۱۰ تا ۱۲ دسمبر : جلسه سالا نہ ربوہ میں منعقد ہوا۔۱۹۷۷ء جنوری: ہڈرزفیلڈ (انگلستان) میں احمدیہ مسجد کا افتتاح۔۲۷ مارچ: لندن میں جماعت احمدیہ کے زیر اہتمام ہستی باری تعالیٰ کے موضوع پر مختلف مذاہب کے نمائندوں کی مجلس مذاکرہ۔۴۔اپریل: تنزانیہ کے صو بہ نیوالا میں مشن ہاؤس کا قیام۔۲۹۔اپریل: ملکہ انگلستان کی سلور جوبلی کے موقع پر جماعت کی طرف سے قرآن کریم کا تحفہ دیا گیا۔۲۱ ۲۲ مئی : مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ کا پہلا سالانہ اجتماع۔۲۳ مئی: حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ کی وفات۔مئی : کینیڈا میں احمدیہ مسجد کی تعمیر کے لئے زمین کی خرید مشن ہاؤس کا قیام۔۱۶ جولائی: سرینگر کشمیر میں احمدیہ مسجد کا سنگ بنیا د رکھا گیا۔۲۸ تا ۱۳۰ کتوبر مجلس انصار الله مرکز یہ کا سالانہ اجتماع مسجد اقصیٰ ربوہ میں ہوا۔۴ تا ۶ نومبر : مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ کا سالانہ اجتماع مسجد اقصیٰ ربوہ میں منعقد ہوا۔حضور کے ارشاد پر محاسن قرآن پر دس قطعات کے سیٹ کی اشاعت۔۱۹۷۸ء ۲ تا ۴ جون: لندن میں کسرِ صلیب کا نفرنس۔حضور نے ۴ جون کو اختتامی خطاب فرمایا۔برٹش کونسل آف چرچز کی دعوت اور حضور کا چیلنج۔۲۵ جولائی: ناروے ۳۱ جولائی سویڈن، ۳۔اگست ڈنمارک ۸۔اگست مغربی جرمنی ۱۹۔اگست لندن ۱۱۔اکتوبر ربوہ میں واپسی۔۲۲ جولائی: جماعت احمد یہ سری لنکا کا پہلا سالانہ جلسہ۔ے ستمبر : حضرت سیدہ امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ کے ذاتی مکان کا سنگِ بنیاد محترم مرزا منصور احمد صاحب ناظر اعلیٰ صد را مجمن احمد یہ نے رکھا۔۲۰ تا ۲۲ اکتوبر : مجلس خدام الاحمدیہ کا سالانہ اجتماع ۵ سال کے بعد اپنی مقررہ جگہ گھوڑ دوڑ گراؤنڈ میں ہوا۔۲۸ اکتوبر : سالانہ اجتماع انصار الله مرکز یہ پر صدر مجلس کا انتخاب۔حضور نے حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب کو صدر مقرر فرمایا۔آپ نے کام کا آغا ز حسب قواعد یکم جنوری ۱۹۷۹ ء سے کیا۔۲۹ دسمبر ۱۹۷۸ ء اور ۱۲ جنوری ۱۹۷۹ ء : حضور نے ”اسلام مذہبی آزادی اور آزادی ضمیر کا ضامن ہے“ کے موضوع پر خطبات ارشاد فرمائے۔امسال مجلس انصار اللہ انگلستان کا پہلا سالانہ اجتماع منعقد ہوا۔۱۹۷۹ء ۱۶ جنوری: ایران میں شہنشاہیت کے خاتمہ سے حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی یہ پیشگوئی ایک بار پھر پوری ہوئی۔" تزلزل در ایوان کسری فتاد ۲۶ جنوری: احمد یہ مشن ہاؤس کیلگری ( کینیڈا) کا افتتاح ہوا۔۹ مارچ: قرطبه (سپین) میں نئے مشن کا قیام عمل میں آیا۔۴-۳-۲ جولائی: مجلس خدام الاحمدیہ انڈونیشیا کا پہلا سالانہ اجتماع۔۱۰ جولائی: گیمبیا سے ماہنامہ الاسلام کا اجراء۔www۔alislam۔org