کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 22
38 37 ۵ - اگست تا ۱۲۹ اکتوبر : حضور نے علاج کی خاطر سفر یورپ اختیار فرمایا۔اس دورے میں حضور انگلستان، ڈنمارک، ناروے، ہالینڈ اور سوئٹرز لینڈ تشریف لے گئے۔اسی دوران ۲۴ ۲۵۔اگست جماعت احمد یہ انگلستان کے ااویں جلسہ سالانہ میں خلیفتہ المسیح کی شمولیت کا یہ پہلا موقعہ تھا۔۲۷ ستمبر : حضور نے گوٹن برگ ( سویڈن ) میں صد سالہ جوبلی منصوبہ کے تحت تعمیر ہونے والی پہلی مسجد ناصر کا سنگ بنیا د رکھا۔۷۔اکتوبر: حضور نے لندن میں عیدالفطر پڑھائی۔خلیفتہ المسیح کے لندن میں عید پڑھانے کا یہ پہلا موقعہ تھا۔۲۰ دسمبر: ربوہ میں پہلا نعتیہ مشاعرہ ہوا۔۴۰ شعراء نے ۵ زبانوں میں نظمیں پڑھیں۔۲۷ دسمبر : جلسہ سالانہ پر حضور نے پوری قوم اور جماعت کے قابل طلباء کی بیرونی ممالک میں اعلیٰ تعلیم کے لئے ۶ وظائف کا اعلان فرمایا ان میں سے انگلستان امریکہ کینڈا اور انڈونیشیا نے ایک ایک اور غانا نے دو وظائف کی ذمہ داری قبول کی۔۲۸ دسمبر : حضور نے قرآنی آداب و اخلاق کو مدون کرنے اور ان پر عمل کرنے کے سلسلہ میں جہاد کا اعلان فرمایا۔اسی سال حضور نے حفظ قرآن کی تحریک کرتے ہوئے فرمایا کہ احباب جماعت ایک ایک پارہ حفظ کریں۔حضور نے خَيْلٌ لِلرَّحْمَانِ مرکزیہ کے نام سے گھوڑوں کی پرورش وغیرہ میں راہنمائی کے سلسلہ میں ایک کمیٹی بنائی جس کا صدر حضرت مرزا طاہر احمد صاحب ایدہ اللہ کو مقرر فرمایا۔حضور نے گریجویٹس کو وقف کی تحریک فرمائی۔جماعت احمدیہ پین کا پہلا جلسہ سالانہ منعقد ہوا۔دسمبر : حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی تفسیر ہ سورۃ یونس تا کہف شائع ہوئی۔اسی سال یورو با زبان میں نائیجیریا سے ترجمہ قرآن شائع ہوا۔کینیڈا سے احمد یہ گزٹ شائع ہونا شروع ہوا۔۱۹۷۶ء ۲ جنوری: حضور نے وقف جدید کیلئے معلمین کی تحریک فرمائی جو تین ماہ مرکز میں رہ کر دینی تعلیم حاصل کریں اور پھر واپس جا کر کام کریں۔۴ مارچ: حضور نے صدر انجمن احمدیہ کے گیسٹ ہاؤس کا افتتاح فرمایا۔۲۸ مارچ: مجلس مشاورت کے اختتامی اجلاس میں فقہ احمدیہ کی تدوین کے متعلق تاریخی قرارداد پاس کی گئی۔۱۱۔اپریل مجلس انصار اللہ مرکزیہ کا ایک روزہ سالانہ اجتماع مسجد اقصیٰ میں منعقدہ ہوا۔۱۸۔اپریل: مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ کا ایک روزہ سالانہ اجتماع مسجد اقصیٰ ربوہ میں ہوا۔۲۰ جون : حضور نے ربوہ میں امام جماعت احمدیہ کی رہائش گاہ کے ساتھ گیسٹ ہاؤس کا سنگ بنیا د رکھا۔۲۰ جولائی تا ۲۰۔اکتوبر : دورہ امریکہ کینیڈا یورپ ۲۱ جولائی لندن۔۲۴ جولائی امریکہ واشنگٹن ڈیٹن، نیو یارک نیو جرسی میں قیام۔۶۔۷۔۸۔اگست: امریکہ کی احمد یہ جماعتوں کے ۲۹ ویں سالانہ جلسہ سے حضور کا افتتاحی اور اختتامی خطاب کمیونٹی سنٹرز کے قیام کی تحریک۔۲۰ - اگست : مسجد ناصر گوٹن برگ ( سویڈن ) کا افتتاح فرمایا۔۲۶ اگست: ناروے۔۲۹ اگست ڈنمارک یکم ستمبر : جرمنی۔ستمبر سوئٹزرلینڈ ۲۱۔ستمبر ہالینڈ۔۴ استمبر لندن ۱۵۔ستمبر تا ۱۷۔اکتوبر : انگلستان کی احمدی جماعتوں کا تفصیلی دورہ وجائزہ ۲۰۔اکتوبر : واپس مرکز سلسلہ ربوہ میں کامیاب مراجعت www۔alislam۔org