کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم)

by Other Authors

Page 17 of 59

کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 17

28 27 11 مارچ: مجلس ارشاد کے قیام کا اعلان اور اس کا پہلا اجلاس مسجد مبارک ربوہ میں حضور کی صدارت میں ہوا۔۱۵۔مارچ: حضور نے عیسائیوں کو تو ریت اور انجیل سے سورۃ فاتحہ کے مقابلہ پر حقائق و معارف بیان کرنے کا چیلنج دیا اور حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی طرف سے مقرر کردہ انعامی رقم ۵۰۰ روپے سے بڑھا کر ۵۰ ہزار روپے کر دی۔۱۸۔مارچ: تحریک وقف عارضی کا اعلان۔۲۲۔اپریل: تحریک جدید کے دفتر سوم کے اجراء کا اعلان حضور نے فرمایا کہ یہ دفتر یکیم نومبر ۱۹۶۵ء سے جاری شدہ سمجھا جائے گا تا کہ حضرت مصلح موعودؓ کے دور کی طرف منسوب ہو۔مئی: ڈنمارک میں جماعت احمدیہ کی پہلی مسجد کا سنگِ بنیاد کوپن ہیگن میں صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب نے رکھا۔خدا کا یہ گھر صرف احمدی مستورات کے چندہ سے تعمیر ہوا۔۲۴۔جون تا ۶ استمبر : ” قرآنی انوار کے سلسلہ میں حضور نے 9 خطبات جمعہ ارشاد فرمائے۔۵ - اگست : انجمن موصیان اور انجمن موصیات قائم کرنے کا اعلان فرمایا۔۱۶۔اگست : فضل عمر فاؤنڈیشن کی عمارت کا سنگِ بنیا د رکھا۔ستمبر : بد رسوم کے خلاف جہاد کا اعلان فرمایا۔ے۔اکتوبر : وقف جدید دفتر اطفال کا قیام۔حضور نے احمدی بچوں سے ۵۰ ہزار روپیہ جمع کرنے کا مطالبہ فرمایا۔۱۸ - اکتوبر : دفاتر صدر انجمن احمد یہ کے نئے بلاک کی بنیا د رکھی۔۲۸ اکتوبر : مسجد اقصی کا سنگ بنیا د رکھا۔اس سال کا جلسہ سالانہ جنوری ۱۹۶۷ ء میں منعقد ہوا۔تفسیر صغیر کی اشاعت جو ایک عرصہ سے نایاب ہو چکی تھی۔حضور کے خطبات جمعہ ۱۷۔دسمبر ۲۱۴۶۵۔جنوری ۳۰۔اپریل ۱۹۶۶ ء۱۳ ہم امور کے نام سے شائع ہوئے۔ساؤتھ ہال انگلستان میں جماعت کے سنڈے اسکول کا آغاز ہوا۔کیپ ٹاؤن (جنوبی افریقہ) سے جماعت کا سہ ماہی رسالہ ”العصر“ شائع ہونا شروع ہوا۔اسی سال حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب صدر مجلس خدام الاحمدیہ مرکز یہ بنے۔۱۹۶۷ء ۲۶ ۲۷ ۲۸۔جنوری کو ۱۹۶۶ ء کو سالانہ جلسہ منعقد ہوا۔فروری: ” اسلامی اصول کی فلاسفی کا انگریزی ترجمہ ایک لاکھ کی تعداد میں شائع ہوا۔۳۱ مارچ تا ۱۶ جون : تعمیر بیت اللہ کے ۲۳ عظیم الشان کے سلسلہ میں خطبات جمعہ ارشاد فرمائے۔۔اپریل : فضل عمر فاؤنڈیشن نے علمی تصانیف پر ۵ ہزار روپے کے انعامات دینے کا اعلان کیا۔۹-۸-۷۔اپریل: جماعت احمدیہ کی مجلس مشاورت پہلی دفعہ ایوانِ محمود ربوہ میں منعقد ہوئی۔دورہ یورپ کے پروگرام کا خلاصہ ۸ تا ۱۰۔جولائی مغربی جرمنی۔۱۱ تا ۱۴۔جولائی سوئٹزرلینڈ۔۱۴ تا ۱۶ جولائی ہالینڈ۔۱۶ تا ۲۶۔جولائی مغربی جرمنی۔۲۱ تا ۲۶۔جولائی ڈنمارک۔۲۱۔جولائی : مسجد نصرت جہاں کو پن ہیگن ( ڈنمارک ) کا افتتاح۔www۔alislam۔org