کامیابی کی راہیں (حصہ سوم) — Page 7
8 7 احادیث (چہل احادیث سے حدیث نمبر 31 تا 40) 31 - تَرْكُ الدُّعَاءِ مَعْصِيَةٌ دعا چھوڑ بیٹھنا گناہ ہے 32 - لَا الْمَهْدِيُّ إِلَّا عِيسَى عیسی کے سوا کوئی اور مہدی نہیں 33 - كَيْفَ اَنْتُمْ إِذَانَزَلَ ابْنُ مَرْيَمَ تمہارا اس وقت کیا حال ہوگا جب تم میں فِيْكُمْ وَ اِمَامُكُمْ مِنْكُم ابن مریم نازل ہوں گے اور وہ تم میں سے ہی تمہارے امام ہوں گے۔34- الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ آدمی اس کو ساتھی بناتا ہے جس کے ساتھ اسے محبت ہو۔35 مَاهَلَكَ امْرُءٌ عَرَفَ قَدْرَهُ وہ آدمی ہرگز ذلیل و خوار نہیں ہوتا جس نے اپنی حقیقت پہچان لی۔36 اَلسَّائِبُ مِنَ الذَّنْبِ كَمَنْ لَّا گناہ سے توبہ کرنے والا اس شخص کی مانند ہوتا ہے جس نے گناہ کیا ہی نہ ہو۔ذَنْبَ لَهُ 37 قُصُّوا الشَّوَارِبَ وَاعْفُوا مونچھیں تر شوایا کرو یعنی چھوٹی رکھا کرو) اور داڑھیاں چھوڑا کرو (یعنی منڈوایا نہ کرو) اللحى 38 - إِنَّ جِبْرِيلَ أَخْبَرَنِى إِنَّ عِيسَى ابْنَ حضرت جبریل نے مجھے خبر دی کہ عیسی ابن مَرْيَمَ عَاشَ عِشْرِينَ وَمِائَةَ سَنَةٍ مریم ایک سو بیس سال زندہ رہے۔39 - خَيْرُكُم مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ تم میں سے بہترین انسان وہ ہے جو قرآن وَعَلَّمَهُ مجید سیکھتا اور پھر اسے دوسروں کو سکھاتا ہے۔-40 أكْرِمُوا أَوْلَادَكُمْ وَاحْسِنُوا اپنی اولاد کی عزت کرو اور اچھے رنگ میں ادَبَهُمْ ان کی تربیت کرو۔www۔alislam۔org تاریخ احمدیت دور خلافت ثانیہ 1914ء تا 1939ء) ۱۹۱۴ ۱۷ مارچ : حضرت مرزا بشیر الدین محموداحمد خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے مسجد اقصیٰ قادیان میں درس القرآن کا آغاز فرمایا۔۲۰ مارچ: دور خلافت کا پہلا خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔۲۱۔مارچ: حضرت خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ کی طرف سے ایک زبر دست اشتہار شائع ہوا۔کون ہے جو خدا کے کام کو روک سکے المسيح ۱۰۔اپریل: خلافت ثانیہ میں صدر انجمن احمدیہ کا پہلا اجلاس حضرت خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ کی صدارت میں ہوا۔۱۲۔اپریل: اس دور کی پہلی مجلس شوری ہوئی جس میں حضرت خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے ” منصب خلافت کے موضوع پر خطاب فرمایا۔اپریل: لندن میں احمد یہ مشن ہاؤس کا مستقل صورت میں قیام ہوا۔جون : نظام دکن کو دعوت حق کی خاطر تحفۃ الملوک شائع فرمائی۔۲۶ تا ۲۹ دسمبر : قدرت ثانیہ کے دوسرے دور کا پہلا جلسہ سالانہ منعقد ہوا۔حضور کی تقاریر برکات خلافت کے عنوان سے شائع ہوئیں۔۱۹۱۵ء ۱۴۔مارچ: حضرت صوفی غلام محمد صاحب نے سیلون میں احمد یہ مشن قائم کیا۔۱۵ جون: حضرت صوفی غلام محمد صاحب نے ماریشس میں احمد یہ مشن قائم کیا۔