کامیابی کی راہیں (حصہ سوم)

by Other Authors

Page 47 of 60

کامیابی کی راہیں (حصہ سوم) — Page 47

87 86 98 ۱۹۵۶ء ۱۹۔اکتوبر : حضور نے مجلس خدام الاحمدیہ کا موجودہ عہد نامہ تجویز فرمایا۔اکتوبر: تفسير كبير سورة الكافرون تا سورۃ الناس شائع ہوئی۔۲۷ دسمبر : جلسہ سالانہ پر نظام آسانی کی مخالفت اور اس کا پس منظر کے عنوان پر حضور کا خطاب اسی سال بر ما میں بیت الذکر اور مشن ہاؤس کی تعمیر ہوئی۔لائبیریا اور فلپائن میں مرا کز کا قیام۔حضور نے دفتر انصار اللہ مرکز یہ اور فضل عمر ہسپتال کا سنگِ بنیا درکھا۔۱۹۵۷ء ۲۲ فروری: ہمبرگ میں مسجد کا سنگِ بنیا د رکھا گیا۔۱۵ مارچ مسجد احمد یہ دارالسلام ( تنزانیہ ) کا افتتاح۔۲۲ جون: مسجد احد یہ ہمبرگ کا افتتاح۔جون: ماہنامہ تشخید الاذہان کا ربوہ سے اجراء۔ے جولائی: جامعة المبشرین کو جامعہ احمدیہ میں مدغم کر دیا گیا۔۲۷ جولائی: مسجد احمد یہ ججہ ( یوگنڈا) کا سنگِ بنیا د رکھا گیا۔جولائی : فلپائن میں احمدیت کی اشاعت ہوئی۔-۹- اگست: مسجد احمد یہ کمپالا ( یوگنڈا) کا سنگ بنیا درکھا گیا۔۲۸ دسمبر : حضور نے ” وقف جدید“ کی تحریک کا اعلان فرمایا۔دسمبر : تفسیر کبیر سورۃ حج تا سورۃ نور شائع ہوئی۔دسمبر : جلسہ سالانہ پر خلافت حقہ اسلامیہ کے عنوان سے حضور نے خطاب فرمایا۔www۔alislam۔org اسی سال تفسیر صغیر شائع ہوئی۔حضور نے ادارۃ المصنفین، قائم فرمایا۔وو ۱۹۵۸ء ۲۰ مارچ : تفسیر کبیر سورۃ مریم تا سورۃ طہ کی اشاعت۔اگست: حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ نے لجنہ اماءاللہ مرکزیہ کی صدارت سنبھالی۔ستمبر : مسجد نور فر نیکفرٹ کا افتتاح ہوا۔اسی سال سیرالیون میں مختلف مقامات پر 3 مساجد کی تعمیر ہوئی۔رومن کیتھولک فرقہ کے نئے سربراہ کو دعوت دین حق۔فضل عمر ہسپتال کا افتتاح ہوا۔سعودی عرب کے شہزادہ فواد الفیصل اور ہالینڈ کی ولی عہد شہزادی کو ترجمہ قرآن کا تحفہ دیا گیا۔۱۹۵۹ء جون : تحریک جدید کے پانچ ہزاری مجاہدین کی فہرست شائع ہوئی۔نومبر : تفسیر کبیر سورۃ فرقان و شعراء کی اشاعت۔اسی سال مسجد احمد یہ حجہ ( یوگنڈا) اور مشن ہاؤس کی تعمیر مکمل ہوئی۔قرآن کریم کے جرمن ترجمہ کے دوسرے ایڈیشن کی اشاعت ہوئی۔انڈینشین زبان میں ترجمہ قرآن کی تکمیل۔یادگار ربوہ تعمیر ہوئی۔افریقہ کے نو آزاد ممالک کے ستر راہ نماؤں کو جماعتی لٹریچر کا تحفہ دیا گیا۔