کامیابی کی راہیں (حصہ سوم) — Page 33
59 59 58 59 سورة العاديات بِسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام کے ساتھ جو بے حد کرم کرنے والا بار بار رحم کرنے والا ہے وَالْعَدِيتِ ضَبْحَاةٌ سینے سے آواز نکالتے ہوئے تیز رفتار گھوڑوں کی قسم۔فَالْمُؤرِيتِ قَدْحاًة پھر قسم چنگاریاں اُڑاتے ہوئے شعلے اگلنے والوں کی۔ذَا الْمُغِيرَاتِ صُبْحاً پھر ان کی جو صبح دم چھا پہ مارتے ہیں۔فَاثْرَنَ بِهِ نَفْعًان پھر وہ اس ( حملے ) کے ساتھ غبار اڑاتے ہیں۔فَوَسَطنَ بِهِ جَمْعًالٌ پھر وہ اُس ( غبار ) کے ساتھ ایک جمعیت کے بیچوں بیچ جا پہنچتے ہیں۔إِنَّ الْإِنْسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودْ 6 یقیناً انسان اپنے رب کا سخت ناشکرا ہے۔وَإِنَّهُ عَلَى ذَلِكَ لَشَهِيدَهُ اور یقیناً وہ اس پر ضرور گواہ ہے۔وَإِنَّهُ لِحُبِّ الْخَيْرِ لَشَدَيْدَة www۔alislam۔org اور یقیناً مال کی محبت میں وہ بہت شدید ہے۔اَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِي الْقُبُورِهُ پس کیا وہ نہیں جانتا کہ جب اُسے نکالا جائے گا جو قبروں میں ہے؟ وَحُصِلَ مَا فِي الصُّدُورة اور وہ حاصل کیا جائے گا جو سینوں میں ہے۔اِنْ رَبِّهُمْ بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لخبيرة یقیناً اُن کا ربّ اُس دن ان سے پوری طرح باخبر ہوگا۔سورة القارعه بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام کے ساتھ جو بے حد کرم کرنے والا بار بار رحم کرنے والا ہے الْقَارِعَةُ 6 خواب غفلت سے جگانے والی ) ہولناک آواز۔مَا الْقَارِعَةُ وہ ہولناک آواز کیا ہے؟ وَمَا أَدْرَكَ مَا الْقَارِعَةُ 6 اور تجھے کیا سمجھائے کہ وہ ہولناک آواز کیا ہے؟ يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ : جس دن لوگ پراگندہ ٹڈیوں کی طرح ہو جائیں گے۔