کامیابی کی راہیں (حصہ دوم) — Page 23
40 39 39 نصاب ہلال اطفال (حصہ دوم) www۔alislam۔org 1۔مسائل نماز 2۔نماز جمعہ نصاب ہلال اطفال ( حصہ دوم ) 10 تا 11 سال کیلئے 3۔قرآن کریم ناظرہ پارہ نمبر 21 تا 30 4۔قرآن کریم آخری پارہ سے سورۃ الفیل، قريش الماعون مع ترجمہ 5- سمیرا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ + سیر ا حضرت علی مرتضی رضی اللہ عنہ 6-سیرۃ حضرت مرزا ناصر احمد صاحب خلیفہ مسیح الثالث رحمہ اللہ تعالی سوانح حضرت مرزا طاہر احمد صاحب خلیفہ امسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز 7- تاریخ احمدیت 1908 ء تا 1914ء 8۔چہل حدیث سے حدیث نمبر 21 تا 30 مع ترجمہ 9۔اطفال الاحمدیہ کے عہدے دار 10۔گھر کے آداب 11۔اللہ تعالیٰ کے ہیں صفاتی نام یاد کرنا 12۔عربی قصیدہ سے شعر نمبر 26 تا 40 13 نظمیں (i) جمال و حسن قرآن۔۔۔۔۔(ii)اے خدا اے کا رساز وعیب پوش و کردگار (iii) بلند ہمتی (iv) ہم احمدی بچے ہیں 14 - سورۃ البقرہ کی ابتدائی سترہ آیات مع ترجمہ