کامیابی کی راہیں (حصہ دوم)

by Other Authors

Page 19 of 47

کامیابی کی راہیں (حصہ دوم) — Page 19

32 31 صفات الہی یا اسمائے حسنی المُعِزُّ عزت دینے والا المُدل ذلیل کرنے والا کران کے چہرے چمک اٹھے۔السَّمِيعُ سننے والا الْبَصِيرُ دیکھنے والا الْحَكَمُ فیصلہ کرنے والا الْعَدَلُ انصاف کرنے والا اللطيف بھید جانے والا الْخَبِيرُ خبر دار عربی قصیده 16 - نَهَبَ اللَّامُ نُشُوبَهُمْ وَعِقَارَهُمُ فَتَهَلَّلُوا بِجَوَاهِرِ الْفُرْقَان رذیل لوگوں نے ان کے مال اور جائیدا کولوٹ لیا مگر اس کے عوض قرآن کے موتی پا 17- كَسَحُوا بُيُوتَ نُفُوسِهِمْ وَ تَبَا دَرُوا لِتَمَتَّعِ الْإِيْقَانِ وَالْإِيمَانِ انہوں نے اپنے نفس کے گھروں کو خوب صاف کیا اور یقین وایمان کی دولت سے الْحَلِيمُ متحمل والا فائدہ اٹھانے کیلئے آگے بڑھے۔الْعَظِيمُ عظمت والا 18- قَامُوا بِاقْدَامِ الرَّسُولِ بِغَزْوِهِمُ الْغَفُورُ بخشنے والا الشَّكُورُ قدردان الْعَلِيُّ بلندی والا الْكَبِيرُ روزی پہنچانے والا الحَسِيبُ کفایت کرنے والا الْجَلِيلُ بزرگی والا الْكَرِيمُ عزت والا الرَّقِيبُ نگهبان www۔alislam۔org كَالْعَاشِقِ الْمَشْغُوفِ فِي الْمِيْدَانَ وہ رسول ﷺ کی پیش قدمی پر اپنی جنگ میں ایک عاشق شیدا کی طرح میدان میں ڈٹ گئے۔19- فَدَمُ الرِّجَالِ لِصِدْقِهِمْ فِي حُبِّهِمْ تَحْتَ السُّيُوفِ أُرِيقَ كَالْقُرُبَانِ سوان جواں مردوں کا خون اپنی محبت میں ثابت قدمی کی وجہ سے تلواروں کے نیچے قربانیوں کی طرح بہایا گیا۔20- جَاءُ وَكَ مَنْهُوبِينَ كَالْعُرْيَان فَسَتَرْتَهُمُ بِمَلَاحِفِ الْإِيمَانِ وہ تیرے پاس لٹے پٹے برہنہ شخص کی مانند آئے تو تو نے انہیں ایمان کی چادریں اوڑھا دیں۔