کامیابی کی راہیں (حصہ دوم) — Page 18
30 50 29 29 اک شئے کو روزی وہ دیتا ہے ہر دم خزانے کبھی اس کے ہوتے نہیں کم زنده اور زندگی زندگی بخشتا ہے وہ وہ قائم ہے ہے ہر ایک کا آسرا ہے کوئی شے نظر سے نہیں اس کے مخفی سے بڑی ہو کہ چھوٹی بڑی ނ چھوٹی دلوں کی چھپی بات بھی جانتا ہے بدوں وہ زباں پر مری جھوٹ آئے کچھ ایسا سبق راستی کا پڑھا گنا ہوں ہمیشہ نفرت بدی سے رہیں دل میں اچھے نہ ہرگز دے عداوت ارادے ہر اک کی کروں خدمت اور خیر خواہی جو دیکھے وہ خوش ہو کے مجھ کو دعا دے بڑوں کا ادب اور چھوٹوں سراسر محبت کی نیلی اور نیکوں کو پہچانتا بندوں کو ہے بنوں نیک اور دوسروں کو دیتا ہے اپنے ہدایت ان کے کرامت ہاتھوں ہے دکھاتا فریاد ہے مظلوم کی صداقت کا کرتا ہے وہ سننے والا بول بالا گناہوں کو بخشش ہے ڈھانپ دیتا غریبوں کو رحمت ނ ہے تھام لیتا یہیں رات دن اب تو میری صدا ہے میرا خدا ہے ३ 小小 میرا خدا ہے ( کلام محمود ) مجھے دین کا علم اتنا خوشی تیری ہو جائے سکھا مقصود شفقت لگا کچھ ایسی لگن دل میں اپنی جو بہنیں ہیں میری دیا دیا ہیں دے بناؤں دے میرا دے سہیلی یہی رنگ نیکی کا ان پر چڑھا دے غنا دے سخا دئے حیا دے وفا دے ہدی دے تقی دئے لقا دے رضا دے مرا نام ابا نے رکھا ہے مریم خدایا مجھے تو صدیقہ بنا دے حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب ) ✰✰✰ www۔alislam۔org الہی! مجھے سیدھا مری زندگی پاک طيب , دکھا بنا دے دے مجھے دین و دنیا کی خوبی کی خوبی عطا کر ہر اک درد اور دکھ مجھ کو شفا دے