کامیابی کی راہیں (حصہ اوّل) — Page 36
61 660 آپ کی اہم تحریکات مبلغین کا با قاعدہ تقرر۔بیت المال کا قیام۔لنگر خانہ کا باقاعدہ سلسلہ انتظام۔اخبار ” نور“ اور اخبار الحق کا اجراء۔مدرسہ احمدیہ کا با قاعدہ قیام۔پبلک لائبریری کا قیام۔آپ کی مشہور کتب 1 - فصل الخطاب 2 - تصدیق براہین احمدیہ 3 - ابطال الوہیت مسیح 4 - خطوط جواب شیعہ ورد نسخ قرآن 5۔نورالدین 6۔دینیات کا پہلا رسالہ ( مسائل نماز ) 7۔مبادی الصرف والنحو ہے۔1910ء میں محلہ دار العلوم قادیان میں مسجد نور کا سنگ بنیا درکھا۔آپ کی سیرت کی کتاب ” مرقاۃ القین فی حیات نور الدین“ اور ”حیات نور“ وغیرہ 1 www۔alislam۔org نظم خدا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آتی ہے جب آتی ہے تو پھر عالم کو اک عالم دکھاتی وہ ہے بنتی ہے ہوا اور ہر خس رہ کو اڑاتی ہے ہے وہ ہو جاتی ہے آگ اور ہر مخالف کو جلاتی کبھی وہ خاک ہو کر دشمنوں کے سر پہ پڑتی ہے کبھی ہو کر وہ پانی ان پہ اک طوفان لاتی ہے غرض رکتے نہیں ہرگز خدا کے کام بندوں سے بھلا خالق کے آگے خلق کی کچھ پیش جاتی ہو 000 فضل تیرا یارب یا کوئی ابتلا ہے ہو راضی ہیں ہم اسی میں جس میں تیری رضا ہو مٹ جاؤں میں تو اس کی پروا نہیں ہے کچھ بھی میری فنا سے حاصل گر حاصل گر دین کو بقا ہو سینہ میں جوش غیرت اور آنکھ میں حیا ہو کب پر ہو ذکر تیرا دل میں تری وفا ہو شیطان کی حکومت مٹ جائے اس جہاں سے حاکم ہو تمام دنیا پر میرا مصطفی محمود عمر میری کٹ جائے کاش یونہی ہو روح میری سجدہ میں سامنے خدا ہو ( حضرت مصلح موعودؓ )