کامیابی کی راہیں (حصہ اوّل)

by Other Authors

Page 16 of 41

کامیابی کی راہیں (حصہ اوّل) — Page 16

21 20 20 وَسَاوَس رَوائِل یقیں میرا کامل بآرام تو میں ہیں اشمارے ایماں ہوئے مجھ سے ذائل ہوں جنت میں داخل پوچھو احمدی ہوں نجات اور عرفاں ملاقات یزداں سے قسام پوچھو کرم اپنے رب کا مقامات مرداں جو تو میں احمدی ہوں میں کعبہ ہوں سب کا جو ملي عجم کا اسلام میں احمدی ہوں اب تو مأوى عرب کا پوچھو ( حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب) ے ادنی ، فضول ہے پھل سے اللہ تعالیٰ مراد ہے ۴-۵ پناہ گاہ www۔alislam۔org آیات قرانی اللہ تعالیٰ 1 - اَلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِيْنَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مَلِكِ يَوْمِ الدِّين (الفاتحه ۱ : ۲ تا ۴ ) ہر قسم کی تعریف کا اللہ ہی مستحق ہے۔جو تمام جہانوں کا رب ہے۔بے انتہا رحم کرنے والا بار بار رحم کرنے والا اور جزا سزا کے وقت کا مالک ہے۔2 - قُلْ هُوَ اللهُ اَحَدٌ - اللهُ الصَّمَدُ - لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ - وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔(الاخلاص ۲:۱۱۲ تا ۵) تو کہہ دے کہ وہ اللہ ایک ہی ہے۔اللہ بے احتیاج ہے۔نہ اس نے کسی کو جنا ہے اور نہ وہ جنا گیا ہے اور اس کا کبھی کوئی ہمسر نہیں ہوا ( نہ ہوگا)۔3 - اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ (البقره: ۲۵۶) اللہ کے سوا کوئی اس بات کا حقدار نہیں کہ اس کی عبادت کی جائے وہ کامل حیات والا خود قائم اور سب کو قائم رکھنے والا ہے۔4 - إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلَّ شَيْءٍ قَدِيرٌ یقینا اللہ ہر ایک امر پر پورا پورا قادر ہے۔(البقرة: ١١٠) 5 - هُوَ اللهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنى (الحشر: ۲۵) اللہ ہر ایک چیز کا پیدا کرنے والا اور ہر چیز کا موجد بھی ہے اور ہر چیز کو اس کی مناسب حال صورت دینے والا ہے۔اس کی بہت سی اچھی صفات ہیں۔