کلید دعوت

by Other Authors

Page 129 of 211

کلید دعوت — Page 129

مضمون -3 خدا نے یوٹاہ نبی کی دعا کو سن کر مچھلی کے پیٹ سے زندہ نکال ہوٹلہ ۲۱۰ دیا۔-4 یوناہ نبی کی قوم ان پر ایمان لائی۔یوناه ۲:۰۵ -5 یہی بات مسیح نے کسی کہ میری اور بھڑیں ہیں جو میری آواز یوحنا 17 : 10 سنیں گی۔-5 اگر مسیح قربانی دینے کی غرض آیا تھا تو قربانی دینے سے کیوں یوحنا ۲-۱ : ۷ -1 کتراتا رہا۔گرفتار کرانے والے حواری یہودہ اسکریوطی سے نفرت کا یوجنا ہے : اظہار کیوں؟ اور اسے شیطان کیوں کہا گیا۔کفارہ کی حقیقت کیا آدم نے گناہ کیا ؟ گناہ یہ ہے کہ انسان اچھے اور برے کی صلاحیت رکھنے کے حوالہ با وجود محمد ابرا کام کرے جبکہ -2- آدم اور حوا میں اچھے اور برے کی صلاحیت ہی نہ تھی۔پیدائش ۲:۱۷ پیدائش ۲:۰۳ -3 پھل نافرمانی کی غرض سے نہ کھایا بلکہ سانپ نے بہکایا۔پیدائش ۳:۰۳ 4 خدا نے سانپ کو تو سزا دی مگر پیدائش : 1: r پیدائش ۳۰۳۱۷ 5 آدم جوا کو پہننے کو لباس مہیا کیا پیدائش ۲:۲۱ -8 پھل کھا کر آدم کو نیک بد کی تمیز حاصل ہوئی۔(سزا نہ دی پیدائش ۳:۲۲ گئی) - آدم اور حوا کو نیک وبد کی تمیز میں خدا کی مانند ہونے میں پیدائش ۲۳ : ۲ مزید ترقی کے امکان کی وجہ سے نکالا گیا تاکہ ہمیشہ کی زندگی نہ پیدائش ۲۳ : ۳ پائیں۔- آدم جنت میں ہمیشہ رہنے کے لئے پیدا نہ ہوا تھا بلکہ پیدائش ۱:۲۸ زمین میں پھلنے پھولنے کے لئے پیدا ہوا۔پیدائشی ۲:۱۵