کلید دعوت

by Other Authors

Page 10 of 211

کلید دعوت — Page 10

مضمون حوالہ ب حضرت ابن حزم نے بھی آیت کے ظاہری معنوں کو اختیار + حاشیہ جلالین زیر آیت انسی کرتے ہوئے متوفیک کے معنے موت کے گئے ہیں۔متوفیک صفحہ 109 رافعک الی بل رفعه الله اليه المحلى الجز الاول صفحہ 24 مسئلہ نمبر 41 میں تجھے بعد موت اپنی عزت کے مقام میں اٹھاؤں گا 1 تفسیر روح البیان جلد 1 331- 2 تفسیر کبیر زیر آیت تو فیک در نوک 3 شرح الكمال الكمال المعلم صفحہ 308 ب سرسید احمد خاں کے نزدیک رفع کا لفظ قدر و منزلت کے لئے تفسیر احمدی جلد 2 صفحہ 47 ہے نہ کہ جسم اٹھانے کے لئے۔ج آنحضور کے لئے رفعه الله الیہ کے الفاظ ا ما ثبت بالسنة في ايام کا استعمال۔السنة صفحه 39 - الفروع من الجامع الكافي صفحہ 14 رفع کا لفظ درجات میں بلندی اور قرب کے معنوں میں 1 رفعه من حيث التشریف شرف و عزت کے معنوں میں مفردات راغب، زیر لفظ رفع لسان الحرب صفحہ 488 -2 اللہ تعالی کی ایک صفت الرافع ہے۔جو کہ مومن کو سعادت تاج العرس جز الخامس باب العین صفحه 359 لسان العرب صفحہ 488 اور ولی کو تقرب میں بڑھاتا ہے۔قرآن کریم -1 منهم من كلم الله و رفع بعضهم درجات البقرة:254