کلید دعوت — Page 9
بسم الله الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسوله الكريم وعلى عبده المسيح الموعود وفات مسیح علیہ السلام مضمون وفات مسیح کا اعلان حوالہ 1 صحیح ابن مریم رسول اللہ فوت ہو چکا ہے اور اس کے رنگ ازالہ اوہام صفحہ 302 ( روجانی میں ہو کر وعدہ کے موافق تو آیا ہے۔(العام حضرت بانی سلسلہ خزائن جلد 3 صفحہ 402 عالیہ احمدیہ) 2 صحیح حدیث تو کیا وضعی حدیث بھی ایسی نہیں پاؤ گے جس میں کتاب البریہ بقیہ حاشیہ صفحہ 207 یہ لکھا ہو کہ حضرت عیسی جسم عصری کے ساتھ آسمان پر چلے روحانی خزائن جلد 13 صفحہ 225 گئے تھے اور پھر کسی زمانہ میں زمین کی طرف واپس آئیں گے۔اگر کوئی حدیث پیش کرے تو ہم ایسے شخص کو ہیں 20,000 ہزار روپیہ تک تاوان دے سکتے ہیں۔3 مولوی صاحب ایک ہی صحیح حدیث دکھا ئیں جس میں مسیح کا ازالہ اوہام صفحہ 288 خاکی جسم کے ساتھ زندہ اٹھایا جانا اور اب تک آسمان پر زندہ رہنا لکھا ہو۔" وفات مسیح پر قرآنی دلائل -1 واذ قال الله يعيسى انى متوفیک و رافعک الی آل عمران : 55 و مظهرك من الذين كفروا وجاعل الذين اتبعوك فوق الذین کفروا الى يوم القيامة ا قال ابن عباس متوفیک ممیتک حضرت ابن عباس : بخاری کتاب التفسير سورة نے متوفیک کا ترجمہ ممیتک موت کے گئے ہیں۔المائدة -۲- تفسیر خازن جز اول صفحه 299