کلام محمود

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 232 of 302

کلام محمود — Page 232

۲۳۲ 146 جب کہ بیٹے ہوئے ہوں پاس میرے پاس آتے ہی کیوں ہراس مرے ساعت ول آ رہی ہے قریب ہو رہے ہیں بجا حواس میرے میرے پہلو سے اٹھ گئے گر تم گرد گھوما کرے گی پاس میرے خاک کر دے گی کفر کا خاشاک ول نیکلی ہے جو بھڑاس میرے دے گئے تھے جواب تاب و تواں کام آتی ہے ایک آس میرے اختبار الفضل جلد ۵ - ۹ر دسمبر سالہ لاہور - پاکستان