کلام محمود

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 171 of 302

کلام محمود — Page 171

161 1۔A ایمان مجھ گورے دے عرفان نجد کوڑے کے قربان جاؤں تیرے قرآن مجھ کو دے دے دل پاک کردے میرا دنیا کی چاہتوں سے تو حیت سے حصہ سیمان مجھ کوڑے دے دل مبل رہا ہے میرا فرقت سے تیری ہردم جام وصال اپنا اے جان مجھ کو دے دے کر دے جو حق و باطل میں امتیاز کامل اسے میرے پیار کیا فرقان مجھ کو دے دے ہم کو تیری رفاقت حاصل رہے ہمیشہ ایسانہ ہو کہ دھو کہ شیطان مجھ کو دے دے دہ دل مجھے عطا کر جو ہو نٹار جاناں جو ہو فدائے دلبر وہ جان مجھ کو دے دے دُنیائے کفرو بدعت کو اس میں فرق کر دوں طوفان نوح سارک طوفان مجھ کو دے دے جن پر پڑیں فرشتوں کی رشک سے بنگا ہیں اے میرے محسن ایسے انسان مجھ کو دے دے ڈھل جائیں دل بد کی کیسے ہوں نور سے پر امراض روح کا وہ درمان مجھ کو دے دے دنبال کی بڑائی کو خاک میں ملادوں قوت مجھے عطا کر سلطان مجھ کو دے دے ہو جائیں میں سے ڈھیلی سب فلسفہ کی پولیس میرے حکیم ایسا بر ہان مجھ کو دے دے اخبار الفضل جلد ۳۲ ۲۱۰ مئی ۱۳۳