کلام محمود

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 138 of 302

کلام محمود — Page 138

۱۳۸ ۸۵ میں تمھیں جانے نہ دوں گا کیا محبت جائے گی یوں کیا پڑا روؤں گا میں خوں یاد کر کے چشم کے گوں میں تمھیں جانے نہ دوں گا میں تمھیں جانے نہ دوں گا خواہ تم کتنا ہی ڈانٹو خواہ تم کتنا ہی کوسو خواہ تم کتنا بھی جھڑ کو میں تمھیں جانے نہ دوں گا تم میں تمھیں جانے نہ دوں گا کیا ہوئی اُلفت ہماری کیا ہوئی چاہت تمہاری کھا چکا ہوں زخم کاری میں تمھیں جانے نہ دوں گا ئیں تھیں جانے نہ دوں گا مجھ سے تم نفرت کرو گے سامنے میرے نہ ہو گے ساتھ میرا چھوڑ دو گے میں تمھیں جانے نہ دوں گا میں تمھیں جانے نہ دوں گا دل میں رکھوں گا چھپا کر آنکھ کی پتلی بنا کر اخبار المفضل جلد ۱۵- ۱۰ فروری شاه