کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 74 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 74

سرسید کا مشہور شعر ہے سے زجبرئیل امیں قرآن به پیغامی نمی خواهم ہمہ گفتار معشوق است قرآنی که می دارم اے علامہ ڈاکٹر سر محمد اقبال کی خود نوشت ڈائری میں ہے کہ :۔میرے دوست اکثر مجھ سے سوال کرتے ہیں" کیا تم خدا کے وجود پر یقین رکھتے ہو ؟ قبل اس کے کہ میں اس سوال کا جواب دوں یکن سوچتا ہوں کہ اس سوال میں مستعمل اصطلاحات کے مفاہیم جاننے کا مجھے حق حاصل ہے۔اگر میرے دوست اپنے سوال کا جو اب چاہتے ہیں تو ان کو مجھے پہلے سمجھانا چاہیئے کہ یقین" ، "جود" اور خدا بالخصوص آخرالذکر دو لفظوں سے اُن کی کیا مراد ہے ؟ مجھے اعتراف ہے کہ میں ان اصطلاحات کو نہیں سمجھتا ہوں اور جب میں ان سے جمع کرتا ہوں تو پتہ چلتا ہے کہ وہ خود بھی ان دونوں اصطلاحات کو نہیں سمجھتے " ہے اور جناب غلام احمد صاحب پرویز نے اپنی کتاب " نظریہ پیش کیا ہے کہ اللہ سے مراد معاشرہ ہے۔" کے حیات جاوید جلد ۲ ص + "STRAY REFLECTIONS“ ”بکھرے خیالات“ علامہ اقبال کی ڈائری کا ترجمہ از بابائے اُردو ڈاکٹر عبد الحق من