کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 64 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 64

۶۴ ہیں بکثرت آیات کا مطلب اُن پر نہیں گھلتا بہت سی آیات کو دیکھتے ہیں کہ بجائے خود نور حکمت سے جنگ گا رہی ہیں مگر سیاق عبارت میں بالکل بے جوڑ محسوس ہوتی ہے یا اے مولانا نے اس کا جو حل پیش کیا ہے وہ پڑھنے کے لائق ہے۔تحریر فرماتے ہیں :۔"" یہ قرآن اس نوعیت کی کتاب نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بیک وقت اسے لکھے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو دے دیا ہو اور کہہ دیا ہو کہ اسے شائع کر کے لوگوں کو ایک خاص رویہ زندگی کی طرف بلائیں نیز یہ اس نوعیت کی کتاب بھی نہیں کہ اس میں مصنفانہ انداز پر کتاب کے موضوع اور مرکزی مضمون کے متعلق بحث کی گئی ہو۔یہی وجہ ہے کہ اس میں نہ تصنیفی ترتیب پائی جاتی ہے نہ کتابی اُسلوب الله فَانَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پانچواں پہلو مستشرقیضے کا مسکت جواب اور قرآن سے تاریخ کی حقانیت) قرآن کریم نے اپنا ایک مرتبہ فرقان بھی بتایا ہے یعنی وہ حق و باطل میں خود له تفہیم القرآن از سید ابو الاعلیٰ مودودی جلد اول مثلا : "