کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 29 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 29

۲۹ القاء اور الہام کے ذریعہ مجھ پر منکشف فرمائے ہیں اور اس قسم کی بہت سی مثالیں میری زندگی میں پائی جاتی ہیں انہیں مشکل آیات میں سے میرے لئے ایک یہ سورة (فجر) بھی تھی۔۔۔۔جوں جوں سورۂ فجر کا دری نزدیک آتا گیا میرا اضطراب بھی بڑھتا چلا گیا میں نے کہا جب اس سورۃ کے متعلق میری اپنی قسمتی ہی نہیں ہوئی تو میں دوسروں کو کیسے مطمئن کر سکتا ہوں ؟ مفسرین نے جو معنے بیان سکتے ہیں وہ ایک بیان کر سکتا تھا مگر جو تر تیب گذشتہ سورتوں سے یکیں بتاتا آ رہا ہوں اس کے لحاظ سے چاروں کھونٹے قائم نہیں ہوتے تھے۔پہلے خیال آیا کہ میں دوسروں کے معانی ہی نقل کر دوں کیونکہ یہ درس اب جلد کتابی صورت میں چھپنے والا ہے۔کب تک یکیں اُن معافی کا انتظار کروں جو ترتیب کے مطابق ہوں شاید ترتیب کے مطابق معنے اللہ تعالیٰ پھر کسی وقت کھول دے آخر پرانے منتروں نے کوئی نہ کوئی معنے ان آیات کے کئے ہی ہیں۔رازی نے بھی ان کے معنے لکھتے ہیں پھر محیط والوں نے بھی معنے لکھے ہیں۔حضرت خلیفہ اول رضی اللہ عنہ نے بھی معنے کئے ہوئے ہیں اور ان تمام معافی کو ملحوظ رکھ کر کچھ نہ کچھ بات بن ہی جاتی ہے مگر چونکہ میرا دل یہ کہتا تھا کہ ترتیب آیات کو مد نظر رکھتے ہوئے وہ معافی پوری طرح با هم منطبق نہیں ہوتے مجھے اطمینان نہ ہوا۔یہاں تک که ۷ ار ما و صلح ۱۳۲ پیش مطابق ، در جنوری ۱۹۳ به بروز