کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 163 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 163

ہے۔(تلخیص و ترجمہ لے ۱۶۳ (4) ڈاکٹر چارلس ایس بریڈن ( DR۔CHARLES S۔BRADEN ) صدر شعبه تاریخ و ادب مذہبیات نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی اونٹن (EYHANSTON) امریکہ نے لکھا :۔بحیثیت مجموعی انگریزی زبان کے اسلامی لٹریچر میں یہ ایک قابل قدر اضافہ ہے جس کے لئے دنیا جماعت احمدیہ کی از حد ممنون ہے۔(ترجمہ) کے (4) مسٹرریکیں بلاشهر ( MR۔REGIS BLACHERE ) پروفیسر ادبیات عربی مدرسہ السنہ شرقیہ پیریس (PARIS) نے اِن الفاظ میں اپنے تاثرات کا اظہار کیا :- یہ ترجمہ جیسا کہ فرانسیسی زبان کی ایک ضرب المثل ہے " متن کا ہو بہو چربہ ہے" (STICKING TO THE TEXT) ترجمہ کی یہ صحت جس سے قرآن کے مبہم اور مشکل مقامات کو سمجھنے میں بہت مدد ملتی ہے یہ ہر تعریف سے بالا ہے۔(ترجمہ) سے (6) پروفیسر ایچ۔اے۔آر گب (PROF۔H۔A۔R۔GIBB) نے لکھا:۔یہ ترجمہ قرآن مجید کو انگریزی کا جامہ پہنانے کی ہر سابقہ کوشش کے لے تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو تاریخ احمدیت جلد دہم مع ضمیمه صفحه ۶۷۴۶۷۳ که تاریخ احمدیت جلد دهم صفحه ۶۷۴ سے ایضاً