کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 162 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 162

۱۶۲ قرآن شریف کا یہ نیا ترجمہ اور تفسیر ایک بہت بڑا کارنامہ ہے۔موجودہ جلد اس کا رنامہ کی گویا پہلی منزل ہے۔کوئی پندرہ سال کا عرصہ ہوا جماعت احمدیہ قادیان کے محقق علماء نے یہ عظیم الشان کام شروع کیا اور کام حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد کی حوصلہ افزا قیادت میں ہوتا رہا۔یہ ترجمہ اور تیسیر جماعت احمدیہ کی فہم قرآن کی صحیح ترجمانی کرنے والی ہے۔اگر ہم اس کام کو اسلام کے ذوق علیم تحقیق کی عظیم یادگار کہ کرپیش کریں تو کوئی مبالغہ نہ ہوگا۔اس کی تیاری کے ہر مرحلے پرستند کتب تفسیر و گفت و تاریخ وغیرہ سے استفادہ کیا گیا ہے۔ان کتب کی طویل فہرست پڑھنے والے کو متاثر کرتی ہے۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس ترجمہ و تفسیر تیار کرنیوالوں نے نہ صرف تمام مشہور عربی تفسیروں کو زیر مطالعہ رکھا ہے بلکہ ان کے ساتھ ساتھ یور میں مستشرقین نے تنقیدی رنگ میں جو کچھ لکھا ہے اسے بھی مد نظر رکھا ہے۔اگر صرف ترجمہ پر نظر ڈالی جائے تو کہنا پڑتا ہے کہ ترجمہ انگریزی غلطیوں سے پاک اور پروقار ہے۔دنیا بھر کے نیک خیال لوگ دل سے چاہیں گے کہ یہ شاندار ترجمہ اور تفسیر مبل تکمیل کو نیچے علم اور تحقیق اور اہمیت کے اس شاہ کار کو کون ہے جو قدر کی نگاہ سے نہ دیکھے گا ؟ یہ شاندار کام حضرت مرزا بشیر الدین محمود کی زیر نگرانی سر انجام پایا ہے جن کو مسیح موعود کا دوسرا جانشین اور خلیفہ کہا جاتا