کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 151
سے مٹ گئی ہے کہ گویا قرآن آسمان پر اٹھایا گیا ہے۔وہ ایمان جو قرآن نے سکھلایا تھا اس سے لوگ بے خبر ہیں۔وہ عرفان جو قرآن نے بخشا تھا اس سے لوگ غافل ہو گئے ہیں۔ہاں یا یہ کیا ہے کہ قرآن پڑھتے ہیں مگر قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اثر نہ انہی معنون سے کہا گیا ہے کہ آخری زمانے میں قرآن آسمان پہ اٹھایا جائے گا۔پھر انہی حدیثوں میں لکھا ہے کہ پھر دوبارہ قرآن کو زمین پر لانے اور ایک مرد فارسی الاصل ہو گا یا کے اور فرماتے ہیں کہ قران مجید کی ایسی تفسیر تیار کرتا یہ میرا کام ہے دوسرے سے ہر گز ایسا نہیں ہوگا جیسا مجھ سے یا اس سے جو میر کی شاخ ہے اور مجھ ہی میں داخل ہے اسے پس یہ تفسیر بھی جوشن و احسان میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے نظیر حضرت مصلح موعود نے تالیف فرمائی ہے حضرت اقدس کی خواہش کو پورا کر رہی ہے۔یہ وہ تفسیر ہے جو حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے ایک کشف میں چنہ اوردین کی صورت میں دکھائی گئی جو کتاب بن گئی جس کو تفسیر کبیر کہتے ہیں۔حضرت اقدس نے اس کشف کی تعبیر یہ بیان فرمائی کہ یہ ہمارے لئے موجب عورات اور زینت ہوگی نیز یہ کہ اسے لوگوں کی نظروں سے غائب کرنے کی کوئی سازش کامیاب ے ازالہ اوہام صفحہ ۷۲۷ حاشیه با کے ازالہ اوہام صفحہ ۳ نے نے ہے