کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 140 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 140

۱۴۰ " پھر یہودی وہاں سے نکالے جائیں گے اور لازہ گا اس کے معنے یہ ہیں کہ سارا نظام جس کو یو۔این۔او ( ۷۰۔۵) کی مدد سے اور امریکہ کی مدد سے قائم کیا جارہا ہے اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو توفیق دیگا کہ وہ اس کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں اور پھر اس جگہ پر لا کر مسلمانوں کو بسائیں۔دیکھو حدیثوں میں بھی یہ پیشگوئی آتی ہے۔حدیثوں میں یہ ذکر ہے کہ فلسطین کے علاقہ میں اسلامی لشکر آئے گا اور یہودی است بھاگ کر پتھروں کے پیچھے چھپ جائیں گے اور جب ایک مسلمان سپاہی پتھر کے پاس سے گزرے گا تو پتھر کہے گا اے مسلمان !خدا کے سپاہی !! میرے پیچھے ایک یہودی کا فر چھپا ہوا ہے اس کو مار جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات فرمائی تھی اس وقت کسی یہودی کا فلسطین میں نام و نشان بھی نہیں تھا۔پس اس حدیث سے صاف پتہ لگتا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پیش گوئی فرماتے ہیں کہ ایک زمانہ میں یہودی اس ملک پر قابض ہوں گے مگر پھر خدا مسلمانوں کو غلبہ دے گا اور اسلامی لشکر اس ملک میں داخل ہوں گے اور یہودیوں کو چن چن کر چٹانوں کے پیچھے باریں گے پس عارضی، میں اس لئے کہتا ہوں کہ اَنَّ الْأَرْضَ يَرِثُهَا عِبَادِيَ الصَّلِحُونَ کا حکم موجود ہے مستقل طور پر تو فلسطین عبادی الصالحون کے ہاتھ میں رہتی ہے۔سو خدا تعالیٰ کے عبادی الصالحون، محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے لوگ لاز گا اُس ملک میں جائیں گے۔نہ