کلامِ ظفرؔ

by Other Authors

Page 48 of 194

کلامِ ظفرؔ — Page 48

کلام ظفر 79 تو رحیم مومنوں پر ماں باپ سے بھی بڑھ کر رافت کلام ظفر ہے شان تیری رحمت مقام تیرا تو مالک جزا کا مظہر ہے میرے آقا لطف و کرم میں مضمر ہے انتقام تیرا اياكَ نَعْبُدُ سے معراج تو نے پایا اسرا بعبده “ ہے ”قصى مقام تیرا اقصی سارا ایاک نستعین کا اعجاز ہے یہ ہر اک مہم میں ہونا فائز مرام تیرا دعاء اهدِنَا جس کے طفیل حق نے ہے بھیجا امام مہدی احمد غلام تیرا امکان تھا کہ دشمن اس کو مٹا ہی دیتے ہوتا اگر نہ آقا اس پر سلام تیرا اب پل صراط پر سے امت گزر رہی ہے شفقت گرتوں کو تھام تیرا لیتا پھر مستقیم 80 رہ پر چلنے کو کارواں ہے پیش نظر ہے اس کے ہر آن گام تیرا صد شکر ہے کہ ہم بھی انعام یافتہ ہیں احسان ہے یہ ہم پر خیر الانام تیرا مغضوب جب اور ضالیں مقہور ہی رہیں گے نه کلمه تک پڑھیں نہ پیارے امام تیرا یہ تشنگی اپنی جانبر نہ ہو سکیں گے جب تک نہیں پئیں گے پُر کیف جام تیرا گورے ہوں یا کہ کالے بندے ہیں سب خدا کے ہیں سارے بھائی بھائی یہ ہے پیام تیرا کوئی نظام عالم خالی نہیں خلل سے جو پاک ہے خلل سے وہ ہے نظام تیرا تو نورِ اوّلیں تو ختم مرسلیں والله ہر ہے مرسلیں ہے نبی ہے ادنی غلام تیرا