کلامِ ظفرؔ — Page 169
321 وكُلُّ الْاَمرِ مَوْقُوفٌ عَلَيْكَ تیرے ہاتھوں میں ہے مولا کبھی کچھ فَانْتَ الْمُسْتَعَانُ وَاَنْتَ زَادِى بجز تیرے نہ ہو مجھ سے کبھی کچھ فَلا شَيْ اَحَبَّ إِلَى مِنْكَ تو ہی محبوب ہے اے میرے داور! آمننى فِي الْمَحَبَّةِ وَالْوِدَادِ مجھے اپنی محبت میں فنا کر وَلَا لِي حَاجَةٌ إِلَّا إِلَيْكَ نہیں حاجت سوا تیرے کسی کی وَكُن في هذِهِ لِي وَالْمَعَادِ ہے بس گوئین میں در کارتو ہی کلام ظفر (ماہنامہ الفرقان جون 1969 ، صفحہ 15، 16) 322 کلام ظفر ذِكْرُ نَصْرِ اللهِ الْعَظِيم خدائے عظیم کی نصرت کا تذکرہ بِلُطْفِكَ يَا الهَ الْعَالَمِينَا اے الہ العالمین ! تو نے محض اپنے فضل وکرم سے نَصَرْتَ عِبَادَكَ الْمُسْتَضْعَفِينَا اپنے کمزور بندوں کی مددفرمائی إمَامًا هَادِيًا اَرْسَلْتَ فِينَا تو نے امام ہادی کو ہم میں بھیجا فا منا به مُسْتَيْقِنِينَا اور ہم اُس پر یقین سے ایمان لائے